Tue, 02 May 2017 10:38:21
گذشتہ برس ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر مشتعل بلوائیوں کے حملے نہ صرف سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارت تعلقات ختم کرنے کا موجب بنے بلکہ ان حملوں نے ایران کی سیاحت کو بھی غیر معمولی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:36:00
یمن میں سرکاری فوج کے ترجمان ہفت روزہ اخبار نے صنعاء میں 40 سے زیادہ ایسی مقامی تنظیموں کا انکشاف کیا ہے جو حالیہ جنگ میں باغیوں کی معاونت اور انہیں مالی رقوم فراہم کرنے میں ملوث ہیں۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:29:40
عربی روزنامے الشرق الاوسط نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے عراق کے شہر موصل میں متعدد مراکز قائم کر لیے ہیں اور پاپولر موبیلائزیشن کی پشت پناہی میں اس کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
View more
Mon, 01 May 2017 15:37:30
آج صبح گیارہ بجے کے قریب بھٹکل نوائط کالونی کے ایک اندرونی چوراہے کے پاس کار اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار زخمی ہوگیا جس کی شناخت 23 سالہ حافظمحمد اٰمین ذہیب دامودی کی حیثیت سے کی گئی ہے.
View more
Mon, 01 May 2017 14:38:04
کنداپو رتعلقہ کے گنگولی کے قریب مرونتے نیشنل ہائی وے 66 پر دو کاروں کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ دو بچوں سمیت پانچ لوگ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں کنداپور میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد منی پال شفٹ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں ایک چار سالہ بچی سمیت دو کی حالت نازک ہے
View more
Mon, 01 May 2017 12:35:11
ریاض سعودی عربیہ سے موصولہ ایک رپورٹ کے مطابق خدمہ فاونڈیشن کی ریاض (سعودی عربیہ) یونٹ کا چوتھا سالانہ اجلاس و تفریحی پروگرام 4؍مئی کو Al Rushd Isterha,ریاض کےExit 8,میں منعقد ہوگا۔ جو شب ۸ بجے سے صبح ۳ بجے تک چلے گا۔
View more
Mon, 01 May 2017 12:28:29
کاسرگوڈ کے مالنگائی نامی علاقے میں ایک کار اور ایمبولینس کے درمیان ہونے والے خطرناک تصادم میں دوخواتین ہلاک ہوگئیں، جن کے نام مریم مفیدہ(۱۷سال) اور زلیخا(۶۰سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Mon, 01 May 2017 12:21:59
دھرمستلا کے قریب ایک سنسان علاقے میں نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ شاید اس کو قتل کرنے کے بعد نذر آتش کیا گیا ہوگا۔
View more
Mon, 01 May 2017 12:07:22
ایک ویران علاقے میں قتل کے ملزم کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے بہیمانہ انداز میں قتل کرکے سر کو تن سے جدا کردیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت عبدالسلام (۳۲سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ، جومبینہ طور پرسال 2014میں پیرل کُمبلے کے رہنے والے شفیق (۲۵ سال) کے قتل میں ملوث بتایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy