Thu, 04 May 2017 10:49:40
کنڑا فلموں کے اداکار وینکٹ نے اپنی فلم کو لے کر اخبارات میں اور سوشیل میڈیا پر ناراضی جتانے پر معافی طلب کرلی ہے۔ حال ہی میں’’پورکی‘‘ نامی کنڑا فلم ریلیز ہوئی تھی لیکن مذکورہ فلم بری طرح فلاپ رہی تھی۔
View more
Thu, 04 May 2017 10:43:39
اگلے اسمبلی انتخابات میں اپنے طاقت کے بل پر حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے جنتادل (سکیولر) رواں اور اگلے ماہ تمام طبقات کے اجلاس کا انعقاد کرتے ہوئے ان کا اعتماد حاصل کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
View more
Thu, 04 May 2017 02:43:38
سابق ممبرآف پارلیمنٹ اور موجودہ ایم ایل سی بہار مولانا غلام رسول بلیاوی نیشنل صدر قومی اتحاد مورچہ اور قومی صدر کل ہند ادارۂ شرعیہ ان دنوں چار روزہ دورے پرجھارکھنڈمیں ہیں۔ اسی درمیان رانچی سرکٹ ہاؤس میں علمائے کرام، دانشوران ملت اور قومی اتحاد مورچہ کے ریاستی ذمہ داروں کے درمیان گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مودی کے تین سالہ دور اقتدار میں مرکزی حکومت سمیت جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، آسام، اتراکھنڈا
View more
Thu, 04 May 2017 02:35:37
آل انڈیا امامس کونسل کی قومی عمومی مجلس عاملہ کی میٹنگ کے دوسرے دن سب سے پہلے آنے والے دو سالہ میعاد کے لیے نئے منتخب عہدیداران کے نام کا اعلان کیا گیا، جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں:
View more
Thu, 04 May 2017 02:31:52
کرناٹک کے بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے ایک وہاٹس ایپ گروپ میں 50سے زائد پورن فوٹو پوسٹ کر ڈالیں، اس وہاٹس ایپ گروپ کے ممبروں میں کئی ممبر ان اسمبلی، کونسلر اور سینئر افسران شامل ہیں۔ریاستی اسمبلی کے رکن سی مہنتیش کوٹاگمتھ نے اس شرمندگی بھرے واقعہ پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے ۔
View more
Thu, 04 May 2017 02:30:12
فیض آباد سے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس ائی کے ایک مشتبہ ایجنٹ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس سے تفتیش جاری ہے۔گرفتار شخص کی شناخت آفتاب علی کے طور پر ہوئی ہے، جوکہ فیض آباد کے خاص پورہ کا رہنے والا ہے۔یوپی اے ٹی ایس، ملٹری انٹیلی جنس اور یوپی انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران آفتاب کو بدھ کو گرفتار کیا۔
View more
Thu, 04 May 2017 02:26:47
آدھار کارڈ کو انکم ٹیکس سے لنک کرنے کے خلاف دائر درخواست پر بدھ کو مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا کہ آدھار کارڈ لازمی ہے اور جو لوگ جان بوجھ کر آدھار نہیں بنوا رہے ہیں، وہ ایک طرح سے جرم کر رہے ہیں، لیکن سپریم کورٹ نے مرکز کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ جنہوں نے آدھار کارڈ نہیں بنوایاہے، وہ جرم کر رہے ہیں۔دراصل وہ آدھار قانون کو چیلنج دے رہے ہیں اور کورٹ میں ان کی عرضی پر سماعت چل
View more
Thu, 04 May 2017 02:07:51
گزشتہ گرام پنچایت الیکشن کے موقع پر منڈگوڈ کے کاتور گرام کی رہنے والی گریجا ایرپّا کوربر کو کسی اور ذات کی ہونے کے باوجود بیک ورڈ کلاس (اے) کی ذات کا سرٹفکیٹ جاری کرنے کے لئے جن ریوینیو افسران نے سفارش کی تھی انہیں ریوینیو محکمہ کے چیف سکریٹری کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:59:49
شیمبور نامی مقام پر واقع سیکریڈ ہارٹ چرچ میں چوری کی واردات پیش آئی ہے، جس میں نامعلوم چوروں نے چرچ کے اندر گھس کر نقدی اور قیمتی اشیاء پر اڑالی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy