Mon, 01 May 2017 11:27:12
میرٹھ کے سول لائنس علاقے میں ڈی آر آئی نے چھاپہ ماری کی ہے۔یہ چھاپہ ماری ایک ریٹائرڈ کرنل دیویندر کمار کے گھر پر ہوئی ہے ،
View more
Mon, 01 May 2017 11:20:08
رائے دہندگان کو لبھانے کے الزام میں جن امیدواروں کے نام چارج شیٹ میں نامزد کئے گئے ہیں ان کو نااہل ٹھہرانے کے لیے الیکشن کمیشن حکومت سے قانون میں ترمیم کرنے کی اپیل کرے گا۔
View more
Mon, 01 May 2017 11:15:37
نیتی آیوگ نے 2024سے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کروانے کی تجویز دی ہے، وہ اس لیے تاکہ تشہیری سرگرمیوں کی وجہ سے نظام حکومت میں پڑنے والی رکاوٹوں کو کم سے کم کیا جا سکے۔
View more
Mon, 01 May 2017 10:59:54
ریاست بھر کی مختلف یونیورسٹیوں میں سینکڑوں خالی عہدوں کو پرکرنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کی سفارشات کے پیش نظر خالی عہدوں میں تقرری کی جاسکے۔
View more
Mon, 01 May 2017 10:52:47
ریاست میں خشک سالی کے سبب آم کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے آموں کے تاجروں کو بہت زیادہ خسارہ کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔
View more
Mon, 01 May 2017 10:47:04
شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے سے بہت نقصانات ہوئے ہیں۔ متعدد علاقوں میں بڑے بڑے درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ بعض علاقوں میں سڑکوں پر درخت گرنے سے گھنٹوں ٹریفک متاثررہا۔
View more
Mon, 01 May 2017 02:58:03
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک دردناک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ہوناور تعلقہ کے منکی میں رہنے والے سنتوش اچاری (34) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:43:41
تعلقہ کی ترقی صرف عوام نمائندوں کے ذمہ نہیں ہے بلکہ تعلقہ کے افسروں کو بھی چاہئے کہ ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دیں اور پوری ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ کام انجام دیں
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:40:23
دنیاء میں انسانیت کی شمع جلانے والے مہان پرش بسوانا تھے انہوں نے ویر اشیوا سماج کی بھلائی سے زیادہ انسانیت کو عام کرنے کی خدمات میں جٹے رہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy