Wed, 26 Apr 2017 10:36:55
میسر جگہ کے ہر ہر حصہ کو زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے! اور تعمیراتی ضابطوں کو کوڑا دان کی نذر کر دیا جائے!!موجودہ قوانین کا مذاق اڑاتے ہوئے شہر کی بڑی بڑی عمارتوں کے بیس منٹ دکانوں میں تبدیل ہو چکے ہیں اور سواریوں کی پارکنگ راستوں کے کنارے منتقل کردی گئی ہے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 10:28:06
زیورات کی دکان سے ایک کلو سونے کے زیورات خرید نے32لاکھ کے نقلی نوٹ کے ذریعہ چونا لگاکر فرار ہوجانے کا واقعہ السور گیٹ پولیس تھانہ کی حدودمیں پیش آیاہے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 03:47:23
مدرسہ عمر بن الخطاب تحفیظ القران جو حکومت دبئی کے اوقاف کے زیر نگرانی ایک عرصے سے دبئی میں چل رہا ہے اس کا سالانہ پروگرام بروز جمعہ مسجد بن نایم میں بعد نماز عصر محمد دانش محمد عاصم قاضیا کی تلاوت قران سے شروع ہوا ۔ مدرسہ کے کنوینر مولوی مولاکرانی نے تعارف اور استقبالیہ پیش کیا اور پروگرام کی غرض و غایت بیان کی انہوں نے کہا کہ اس مدرسہ میں جملہ آٹھ ملکوں کے طلباء زیر تعلیم ہے ۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 02:34:30
2008کے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ میں ممبئی ہائی کورٹ نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو 5لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دے دی ہے، جس کے ساتھ ہی عوام کی زبانی سناجارہا ہے کہ سادھوی جیسے لوگوں کے اب اچھے دن آگئے ہیں۔ البتہ ہائی کورٹ نے کرنل پروہت کی ضمانت کی عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 26 Apr 2017 02:14:56
کل جمعرات 27 اپریل کو جامعہ آباد کا معروف ادارہ الجامعہ اسپورٹس سینٹر کے قیام کے 25 سال مکمل ہونے پر سلورجوبلی کی شاندار تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں علاقہ کے ہونہار طلبہ و طالبات سمیت کئی اہم شخصیات کو اُن کی مختلف خدمات کے اعتراف میں انعامات و اعزازات سے نوازا جائے گا۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 22:04:35
مبینہ طور پر پولیس کسٹڈی کے دوران ٹارچر کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج احمد قریشی کے گھر والوں نے عدالت سے مانگ کی ہے کہ انہیں اسپتال میں قریشی سے ملاقات کرنے اور اس کی عیادت کرنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 21:58:18
سال 2014 ء میں یہاں تحصیلدار کے دفتر میں آتشزدگی کاجو حادثہ پیش آیا تھا، اس کی تحقیقات کے بعد ثابت ہوا ہے کہ اس کے پیچھے اسی دفتر کے ایک ملازم کا ہاتھ تھا۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 14:24:40
یہاں ایک پانی کے بڑے گڈھے میں بیٹے کے گرنے کے بعد اُس بچانے کی کوشش میں ماں بھی ڈوب کر ہلاک ہوگئی، واردات اُڈپی کے علیوور کے دُرگا نگر میں منگل کی صبح پیش آئی۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 11:33:11
ا سٹار اسٹرائیکر لیونیل میسی نے بارسیلونا کیلئے500 واں گول کیا ہے۔میسی کے اس گول سے بارسلونا نے رئیل میڈرڈ کلب کو 3۔2 سے شکست دے کر لا لیگا فٹ بال ٹائٹل کی دوڑ میں اپنا دعوی برقرار رکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy