Mon, 24 Apr 2017 10:38:29
بنگلور وترقیاتی وزیر کے جے جارج نے کہا کہ شہر کی مجموعی ترقی کیلئے ریاستی حکومت اپنے بجٹ میں مختص 7300کروڑ روپئے کا استعمال کرتے ہوئے 8ماہ کے اندر شہر کی مجموعی ترقی کیلئے اقدامات کرے گی۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 10:30:48
اس وقت ملک میں مسلمانوں کے آگے جو سنگین اور اہم مسائل درپیش ہیں ان کی جانب سے ہماری توجہ ہٹانے کیلئے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کو فروعی مسائل میں الجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 10:26:31
ریاستی کابینہ کے خالی عہدوں کی بھرتی اس مہینہ میں کئے جانے کے جو امکانات تھے اب ان میں تاخیر ہوسکتی ہے۔وزیراعلیٰ سدارامیا جو اس سلسلہ میں ہائی کمان سے مشورہ کے لئے دہلی گئے ہوئے تھے ۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 10:23:26
ریاستی گورنر واجو بھائی روڈا بھائی والا نے کہا کہ خواتین کی تعلیم کو اہمیت دےئے بغیر ترقی ناممکن ہے اس لئے لڑکیوں کی تعلیم کو زیادہ اہمیت دینا ضروری ہے ۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 10:20:01
بلگام ضلع اتھنی تعلقہ کے جھنجرواڈ دیہات کی مضافات میں زیر کھدائی بورویل کے کھڈمیں گرچکی 6؍سالہ کاویری کو اس بورویل سے زندہ باہر نکالنے کی کوشش ہنوز جاری ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:54:52
وکلاء قانون1961میں ترمیمات کرتے ہوئے نیشنل لاء کمیشن کی طرف سے تیار کردہ مسودے کی کاپی کو چنتامنی سیول عدالت کے صحن میں نذر آتش کرتے ہوئے چنتامنی وکلاء تنظیم کے کارکنان نے اپنا سخت اعتراض جتایا اور مطالبہ کیا کہ ترمیم شدہ مسودہ 2017کو واپس لیا جائے اس تعلق سے تحصیلدار کے زریعے مرکزی وزیر برائے قانون کے نام میمورنڈم بھی پیش کیا گیا ۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:53:34
سابق وزیر و رُکن پارلیمان کے ہیچ منی اپا نے تعلقہ بھر کے آس پاس بنائے جارہا نیشنل ہائی وے روڈوں کا معائنہ کیا ان کے ہمراہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے افسران اور انجنئیرس بھی موجود رہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:48:03
مرکزی وزیر مواصلات روی شنکر پرساد کے بیان پر اے آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی کون ہوتی ہے مسلمانوں کو احترام دینے والی، آئین نے ہمیں حق اور احترام دیاہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:43:12
دہلی ہائی کورٹ نے اپنے ایک جج کے اس حکم پر گذشتہ دن روک لگا دی، جس میں کہا گیا تھا کہ قومی دارالحکومت کے اسکولوں میں اے سی لگانا فیس اضافہ کی بنیاد نہیں ہو سکتی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy