Sat, 22 Apr 2017 01:10:29
آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں ایک بے قابو ٹرک کی زد میں آنے سے 20 لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 15 افراد شدید زخمی ہو گئے یہ حادثہ تروپتی سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر چتور ضلع میں پیش آیا.
View more
Sat, 22 Apr 2017 00:57:03
یہاں سے قریب آنے گُڈّے میں واقع ونائیکا ٹیمپل میں پوجا کے لئے آئی ہوئی ایک خاتون کی بیگ سے نامعلوم خواتین کی ٹولی نے سونے کے زیورات اڑا لئے اور پوری ٹولی اطمینا ن کے ساتھ کار میں بیٹھ کر فرارہوگئی۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 00:49:58
شادی کی تقریب میں رونما ہونے والے ایک المناک واقعہ میں دلہن کی ماں اس وقت موت کا شکار ہوگئی جب دلہن کا ہاتھ دولھے کے ہاتھ میں دیا جانے والاتھا۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 00:43:47
ہیری اڈکا پولیس اسٹیشن میں ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر فائز نرسمہا بھنڈارکر (۵۵سال) کی بس میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔
View more
Fri, 21 Apr 2017 20:52:05
کل جمعرات صبح موگلی ہونڈا ریلوے ٹریک سے لگے ہوئے ایک برساتی نالے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش بازیافت ہوئی تھی، جس کے بدن کے تکڑے تکڑے ہوچکے تھے ، اُس کی شناخت آج ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 21 Apr 2017 20:00:53
بھٹکل جالی روڈ پر آرام دہ اور جدید سہولیات سے آراستہ67 اپارٹمنٹس کا شانداررہائشی منصوبہ "اوشیانک Oceanic" لانچ کیا گیا ہے۔ جو کہ خاص کر بزنس مین، این آر آئیز اور ایکزیکٹیو کلاس کے افراد کے لئے نہایت ہی موزوں سمجھا جارہا ہے ۔یہ اپارٹمنٹس ان لوگوں کے لئے کشش کا سبب بنے گاجو اعلیٰ معیارر زندگی اورشایانِ شان لگژری رہائشی اپارٹمنٹ کا خواب دیکھتے ہیں اور جدید زمانے کے تقاضوں اور بلند معیار کے مطابق جینے
View more
Fri, 21 Apr 2017 18:14:06
مسلمان دنیا کے کسی بھی گوشے میں رہے ہوں، اقلیت میں رہے ہوں یا اکثریت میں عرب میں رہے ہوں یا عرب کے باہر، ہمیشہ انھوں نے مسلم پرسنل لاء پر عمل کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کی افتتاحی پریس کانفرنس میں کیا۔ پریس کلب آف انڈیا میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عمری نے مزید کہا کہ ہم ملک میں ،بالخصوص مسلمانوں میں پرسنل
View more
Fri, 21 Apr 2017 14:15:06
قانونی امداد کمیٹی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سکریٹری محترم گلزار اعظمی کی ’’بڑی صاحبزادی‘‘ کا جمعرات علی الصباح یعنی۲۰؍اپریل ۲۰۱۷ء کی شب تقریباً ڈھائی بجے طویل علالت کے بعددوران علاج ممبئی کے نائر اسپتال میں انتقال ہوگیا۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ صوم و صلٰوۃ کی پابند ،نیک سیرت خاتون تھیں۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 22:17:53
اغوا اور زرتاوان کے منصوبے کو خاک میں ملاتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کے ذریعے آٹھ گھنٹوں کے اندر مغویہ لڑکی کا پتہ لگالیا اور اسے رہا کرواتے ہوئے اغوا کی اس واردات میں ملوث اس کے دو دوستوں کو گرفتار کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy