Thu, 20 Apr 2017 18:27:47
یہاں موگلی ہونڈا ریلوے ٹریک کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش کئی تکڑوں میں پائی گئی ہے جس کو دیکھ کر شبہ ہوتا ہے کہ یا تو یہ شخص کسی چلتی ٹرین سے نیچے گرکر ہلاک ہوا ہے، یا پھر پٹری کے قریب سے گذرنے کے دوران اچانک ٹرین کی زد میں آکر تکڑے تکڑے ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 17:42:33
مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تمام سامانوں کیسخت چیکنگ سمیت تمام مسافروں کی اسکیننگ کرنے جیسے سخت اقدامات کرنے کے بائوجود سونا اسمگل کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ہفتہ میں ایک مسافر یہاں پکڑا جانا طئے سمجھا جارہا ہے۔ تازہ واقعہ بدھ کو پیش آیا جب کسٹم آفسران نے ایک شخص کے پاس سے دس لاکھ سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ کسٹم ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ شخص اپنی شرم گاہ کے قریب چھپا کر سونا
View more
Thu, 20 Apr 2017 17:18:47
یہاں نیشنل ہائی وے 75 پر مینگلور کی طرف جانے والا ایک ٹرک بے قابو ہوکر سڑک کنارے واقع ایک الیکٹرک کھمبے سے ٹکراگیا ، اور ٹکر لگتے ہی آگ کے شعلوں میں لپٹ گیا۔حادثے میں ٹرک کو کافی نقصان پہنچا ہے، البتہ ٹرک ڈرائیور حادثے میں بال بال بچ گیا کیونکہ ٹکر لگتے ہی اُس نے ٹرک سے باہر چھلانگ لگادی تھی۔ حادثہ جمعرات علی الصباح گولی تھٹّو کے قریب سونم پاڑی دیہات میں پیش آیا۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 11:47:33
تعلقہ کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود دیوا پلی گرام کا ساکن نرسمہ ریڈی(32)کی نامعلوم طریقے سے موت واقع ہوجانے کی واردات پیش آئی ہے
View more
Thu, 20 Apr 2017 11:45:51
ریاست میں اے سی بی کے قیام کے بعد لوک ایویکتہ کمزور نہیں ہوئی بلکہ پہلے جس طرح لوک ایوکتہ میں طاقت ہے وہی طاقت آج بھی برقرار ہے اے سی بی اپنے طور پر کام کرنے میں دن رات مصروف ہے تو لوک ایوکتہ اپنے طور پر کام کررہی ہے ان خیالات کااظہار لوک ایوکتہ کے ڈی وائی ایس پی اشوک نے کیا ۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 11:41:19
سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن مائیک ٹاائسن نے دبئی کو اپنی فٹنس اکیڈمی شروع کرنے کے لئے منتخب کیا ہے جسے ’’مائیک ٹاائسن اکیڈمی‘‘ کے نام سے جانا جائے گا۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 11:39:28
رائل چیلنجرس بنگلور کے کوچ ڈینیل ویٹوری نے 38 گیند میں 77 رن بنانے والے کرس گیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جیسے بلے باز کو کسی کپتان یا کوچ کی رہنمائی کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 11:35:56
کرس گیل کے 38 گیندوں پر 77 رنز کی مدد سے آرسی بی کو گجرات لائنز کے خلاف شاندار فتح ملی ہے۔ اس میچ میں اپنی لے حاصل کرنے والے گیل نے ٹی 20 میں 10 ہزار رنز کا ہندسہ بھی حاصل کر لیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 11:34:30
ہند۔پاک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان اب بھی اچھے تعلقات برقرار ہیں۔ اس کا پتہ اس سے چلتا ہے کہ ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو تحفے میں جرسی دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy