Sun, 23 Apr 2017 12:32:14
ہندوستان کے چیف جسٹس جے ایس کھیہر نے آج کہا کہ ہندوستان بین الاقوامی ثالثی کا ایک مرکز بن رہا ہے اور اس عمل میں بالکل مداخلت نہ کرنے کی حکومت کی پہل غیر ملکی تاجروں میں اعتماد کو بڑھائے گی۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:30:21
وزیر اعظم نریندر مودی نے شمالی افغانستان میں ایک فوجی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی آج مذمت کی۔مودی نے ایک ٹویٹ کیا کہ میں مزارشریف میں ہوئے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں،
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:27:25
وزیر خزانہ ار جیٹلی نے آج کہا کہ امریکہ اور ہندوستان کے تعلقات میں گزشتہ دہائیوں میں بہت بہتری آئی ہے اور دونوں ممالک میں حکومتیں بدلنے کے باوجود تعلقات اور مضبوط اورگہرے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:21:55
حال ہی میں ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے ہندوستانی کھلاڑیوں کے دستخط والی ایک جرسی پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو تحفے میں دی، جس کے بعد آفریدی نے وراٹ کوہلی سمیت ہندوستانی ٹیم کو شکریہ کہا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:20:05
ملائیشیا کے اپوہ میں 27 اپریل سے شروع ہو رہے ہونے والے سلطان اذلان شاہ کپ کے لئے ہندوستانی ہاکی ٹیم ہفتہ کی رات ملائیشیا کے لئے روانہ ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:18:11
کولکاتہ کے کوچ جیک کیلس نے گجرات کے خلاف اپنے گیند بازوں کی ناقص کارکردگی کا دفاع کیا ہے۔ کیلس نے کہا کہ صرف ایک میچ کے بعد ہم خراب بولنگ کی یونٹ نہیں بن جاتے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:16:40
گجرات لائنز کی کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف جیت کے ساتھ ہی سریش رینا ایک بار پھر آئی پی ایل میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں کے کے آر کے خلاف کل کھیلے گئے 84 رنز کی میچ فاتح اننگز کے ساتھ ہی آئی پی ایل میں ان کے 4341 رن پورے ہو گئے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:13:06
سال 2018 میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ایشیائی اولمپک کونسل (او سی اے) نے اپنے ایک بیان میں کرکٹ کو ایشیائی کھیلوں سے باہر کرنے کی بات کہی ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 12:09:23
آئر لینڈ کے خلاف ہونے والی دو ون ڈے کرکٹ میچوں کی سریز کھیلنے کے لئے انگلینڈ کے کپتان ایان مورگن آئی پی ایل درمیان میں ہی چھوڑ کر وطن روانہ ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy