Tue, 25 Apr 2017 10:49:25
ہندوستان -بنگلہ دیش سرحد پر گائے کے تحفظ اور جانوروں کی اسمگلنگ کو لے کر حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ داخل کی ہے۔مرکز نے عدالت کو بتایا کہ جوائنٹ سکریٹری، وزارت داخلہ کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ک
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:46:16
دہشت گرد انہ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے پی ڈی پی کے لیڈر عبدالغنی کی اسپتا ل میں موت ہو گئی ہے، وہ پی ڈی پی لیڈروں سے ملاقات کرنے سری نگر جا رہے تھے، اسی دوران ان کی گاڑی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تھی۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:39:48
اذان کو لے کر دئے سونو نگم کے بیان پر ان کی حمایت میں آنے کے بعد سے عدنان سمیع حال ہی میں پاکستانی سوشل میڈیا کے نشانے پر تھے۔ ان کا ایک ایپ ڈیلیٹ کرنے پرٹرول کیا گیا جس سے وہ بے حد حیران ہیں۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:35:39
آندھرا پردیش کی جنسی اہلکاروں کی چارنابالغ بچیوں نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ اپنی اپنی ماں کے پاس واپس نہیں جانا چاہتیں۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:30:53
گوا کے سابق وزیر اعلی دگمبر کامت کو غیر قانونی کان کنی معاملے میں آج پیشگی ضمانت مل گئی۔ اس معاملے کی جانچ ریاستی کرائم برانچ کی خصوصی تفتیشی ٹیم کر رہی ہے۔
View more
Tue, 25 Apr 2017 10:28:20
پریم کورٹ نے جمنا ندی میں آلودگی کو لے کر 23 سال پرانی مفاد عامہ کی عرضی آج نیشنل گرین اتھارٹی کے یہاں منتقل کر دی۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 21:21:29
دبئی کے البطایہ انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں مورخہ 28 اپریل بروز جمعہ کو یکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ہے جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ این جی ٹی۔ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچس صبح سے شروع ہوں گے اور رات کو فائنل میچ کے ساتھ ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچے گا۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 15:14:25
اندرالی جنکشن کے پاس اسٹیٹ ہائی وے پر انووا کار اور اسکوٹر کے بیچ ہونے والے تصام میں ستیش نائک (46سال) نامی اسکوٹر سوار ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 15:10:59
دو دوستوں کے بیچ شروع ہونے والا جھگڑا بالآخر ایک دوست کی موت پر اختتام کو پہنچا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کاکا بیٹو کے رہنے والے نوجوان حسینار آصف (28سال) کو اس کے ہی ایک ساتھی کُمبلے موگرال کے رہنے والے نواز (21سال)نے جھگڑے کے دوران چھری سے گلا کاٹ کر ہلاک کرڈالا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy