Mon, 24 Apr 2017 12:46:20
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کو ضرورت پڑنے اور درخواست کرنے کی صورت میں ریٹائرمنٹ واپس لینے کو تیار ہیں۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:40:59
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے ہونے والے بچے پر نسلی تبصرہ کرنے کی وجہ س رومانیہ کے اسٹار ٹینس اسٹار ایلی نستاسے کو فیڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:32:51
مدھیہ پردیش کے بیتول سے بی جے پی کی ایم پی جیوتی دھروے کا ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ وزیر اعظم نے شادی توکی، مگر گھر نہیں بسایا۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 12:28:51
ملک بھر میں بی جے پی کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پارٹی کی مغربی بنگال اکائی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ ’بھارت ماتا کی جے‘اور ’جے شری رام‘کے نعرے کی مخالفت کرنے والا کوئی بھی شخص تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 11:10:11
اگلے ماہ مودی حکومت کے تین سال پورے ہونے اور آئندہ صدر اور نائب صدر کے عہدے کے انتخابات کے تناظر میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کااجلاس /23اپریل کو نئی دہلی میں ہونے جا رہا ہے،
View more
Mon, 24 Apr 2017 11:03:40
دہلی میں 2 وارڈوں پر دو امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔جن دو وارڈوں پر الیکشن ملتوی کیا گیا ہے ،ان میں مشرقی دہلی میں موج پور اور شمالی دہلی میں سرائے پیپل ہیں۔
View more
Mon, 24 Apr 2017 11:01:24
دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات میں اس بار جس طرح کی ووٹنگ کی امید کی جا رہی تھی ،اس قسم کی ووٹنگ نہیں ہو رہی ہے۔دوپہر تک ووٹنگ کے اعداد و شمار نے بمشکل 10فیصد تک پہنچے تھے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy