Sun, 23 Apr 2017 11:34:37
جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ ، جنہوں نے 30برسوں تک طلبا اور نوجوان پرمظالم اوردبانے کے کارروائیوں کے خلاف طلبا و نوجوانوں کی قیادت کی ہے،
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:22:40
مرکزی سرکارکی طرف سے وی آئی پی کلچر ختم کرنے کی نیت سے افسران، وزراء، وزیر اعلیٰ، وزیر اعظم اور صدر ہندتک کی کار وں پر سے لال بتی ہٹانے کا جو فیصلہ کیا گیا تھااور اس کے لئے یکم مئی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی، اس پر ضلع شمالی کینرا کے افسران نے ابھی سے عمل شروع کردیا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:17:54
زمین ، مکان، کھیت وغیرہ کا سروے کرنے کے لئے اب تک نانپنے کا ٹیپ اور دیگر اشیاء کا جو استعمال ہورہا تھا ،اس کی جگہ پر اب بالکل سائنٹفک انداز میں یہ کام انجام دینے کے لئے ضلع کے تمام11تعلقہ جات کے سروے افسران کو الیکٹرانک ٹوٹل اسٹیشن (ای ٹی ایس) نامی جدید آلات فراہم کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:15:11
ایک خاتون نے ہوناور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ یو پی ایس سی کے امتحان میں ناکام ہونے کی وجہ سے غمز دہ ہوکر اس کا شوہر گھر سے لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:11:28
کاروار میں ضلع شمالی کینرا کاخواتین کے لئے مخصوص پہلا "مہیلا پولیس اسٹیشن"قائم ہوئے 5مہینے گزرگئے، لیکن رپورٹ کے مطابق اب تک اس پولیس اسٹیشن میں ایک معاملہ بھی درج نہیں ہوا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:07:53
دو دن قبل گرام پنچایت آفس میں دن دہاڑے نائب صدر عبدالجلیل کا جو قتل ہواتھا اس کی تحقیقات کے دوران پولیس کویہ اشارے مل رہے ہیں کہ یہ قتل پوری طرح منصوبہ بند تھا۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 11:01:28
ایم ومسی کرشن کے پاس اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ چھٹی گزارنے کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے،ایسے میں اس نے اپنی گرل فرینڈ کو مبینہ طور پر جعلی ٹکٹ بھیجا اور اپنی عزت بچانے کے لیے اس نے ممبئی پولیس کو ای میل بھیج کر ہوائی جہاز ہائی جیک کا خدشہ ظاہر کیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy