Thu, 20 Apr 2017 05:38:43
ملک کی مشہور و معروف بافیض دینی درسگاہ مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے عظیم الشان اجلاس دستار بندی و تحفظ شریعت کانفرنس کے اختتام پر یہاں جاری پریس بیان میں اجلاس کی تفصیل بتاتے ہوئے جید عالم دین صدر مرکزی جمعیت علماء سیمانچل بہار حضرت مولانا مفتی محمد رضوان عالم قاسمی استاد مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ نے کہا کہ عظیم الشان اجلاس دستار بندی و تحفظ شریعت کانفرنس کا آغاز قاری محمد نورالدین چمپارنی اس
View more
Wed, 19 Apr 2017 21:09:50
عام طور پر عوام کو کم قیمت پر راشن میں دیاجانے والا اناج بازار میں فروخت کرنے کی خبریں ملتی رہتی ہیں۔ اب اسکولی بچوں کو سرکار کی طرف سے مفت فراہم کیا جانے والا دودھ پاؤڈر بھی غیر قانونی طور پر بازار میں فروخت کرنے کا واقعہ روشنی میں آیا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 20:59:18
یہاں جالاڈی کے قریب شاہراہ پر بڑے بھاری قسم کے ٹرک کے دونوں ٹائر دھماکے کے ساتھ پھٹ گئے جس کی وجہ سے مسلسل دو گھنٹوں تک ہائی وے پر ٹریفک میں خلل واقع ہوا۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:47:19
منگلورو سٹی کارپوریشن نے سڑک کنارے قبضہ کرکے لگائے گئے چھوٹے چھوٹے باکڑوں کو ہٹانے کی مہم شروع کردی ہے۔ آج علی الصبح ہمپن کٹّہ، نیلّی کائی روڈاور سنٹرل مارکیٹ علاقے میں پہلی کارروائی انجام دی گئی۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 15:04:32
ہماچل پردیش میں بدھ کو ایک بس پل کی ریلنگ کو توڑتے ہوئے ٹونس ندی میں جا گری. جس کے نتیجے میں 45 لوگوں کی موت واقع ہو گئی. ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کچھ لوگ تیز بہاؤ میں بھی بہہ گئے. پولیس اور ریسکیو ٹیم لاپتہ لوگوں کی تلاش کر رہی ہے. ابتدائی معلومات کے مطابق، بس میں 56 مسافر سوار تھے۔ حادثہ شملہ سے قریب 190 کلومیٹر دور سرمائور ضلع کے نروا نامی مقام پر پیش آیا۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 14:37:54
سپریم کورٹ نے بدھ کو بابری مسجد انہدام کیس میں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی جیسے بڑے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ سازش کا کیس چلانے کا حکم دیا. وہیں، مرکزی وزیر اوما بھارتی نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یہ صاف کر دیا کہ وہ استعفی نہیں دیں گی۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 13:30:58
سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کیس میں بدھ کو بڑا فیصلہ دیا. کورٹ نے حکم دیا کہ بی جے پی کے بڑے لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی سمیت باقی ملزمان پر مجرمانہ سازش کا معاملہ چلے گا. کورٹ نے یہ بھی کہا کہ اس کیس میں چل رہے دو الگ الگ معاملات کو جمع کردیا جائے اور رائے بریلی میں چل رہے کیس کو لکھنؤ میں ہی چلایا جائے.
View more
Wed, 19 Apr 2017 11:43:10
مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ سے منسلک اسکولوں اور مرکزی اسکولوں کے طلبہ کے لئے10 ویں کلاس تک ہندی پڑھنالازمی ہوسکتا ہے، کیونکہ اس سلسلے میں ایک پارلیمانی کمیٹی کی سفارش کو صدر کی منظوری مل گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 11:40:17
سپریم کورٹ نے قومی گیت اور قومی ترانے کو فروغ دینے کی پالیسی بنانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکز سے چار ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy