Wed, 19 Apr 2017 10:46:16
کاروار میں چھوٹے بچوں کے لئے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ (شخصیت سازی) کے ایک کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر سول جج شیو کمار بی نے کہا کہ بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی اپنی صلاحتیں ظاہر کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اور ایسے مواقع فراہم کرنے کی ذمہ داری سماج اور والدین کی ہوتی ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 10:41:36
سرکاری ضلع اسپتال میں اسٹاف نرس کی خدمات انجام دینے والا لکشمی نارائن ہیگڈے رشوت لینے کے معاملے میں اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران کی گرفت میں آگیا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 10:39:20
لالو یادو کا خاندان ایک کے بعد ایک نئے الزامات میں گھرتا جا رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کو خصوصی معلومات ملی ہے کہ لالو یادو کے بیٹے تیج پرتاپ، تیجسوی اور چندہ کے نام دہلی کے پاش علاقے نیو فرینڈ س کالونی میں ایک گھر خریدا گیا ہے،
View more
Tue, 18 Apr 2017 21:09:49
کے پی سی سی صدارت پر برقرار رکھنے کانگریس اعلیٰ کمان کی طرف سے کئے گئے فیصلے پر مسرور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس کی قیادت کون کرے گا اس سلسلے میں فیصلہ پارٹی اعلیٰ کمان کی طرف سے ہوگا نہ کہ مقامی سطح پر ۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 21:05:54
ریاست کے سیاسی حلقوں میں گنڈل پیٹ اور ننجنگڈھ حلقوں کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی جیت کے بعد یہ قیاس آرائیاں شدت اختیار کرگئی ہیں کہ ان دونوں حلقوں میں کامیابی کے اثر کو ریاست بھر میں عام کرنے اور مخالف اقتدار لہر کوپنپنے کا موقع نہ دینے کے مقصد سے وزیراعلیٰ سدرامیا ریاستی اسمبلی کے وسط مدتی انتخابات کروانے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 21:01:16
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کی صدارت پر فی الوقت وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور ہی برقرار رہیں گے۔انہیں ہٹانے یا کسی اور کو مقرر کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔ فی الوقت کے پی سی سی صدارت کا عہدہ خالی نہیں ہے، اسی لئے اس عہدہ کو حاصل کرنے کیلئے کسی طرح کی دوڑ کی خبریں بھی غلط ہیں۔ یہ بات آج آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy