Mon, 17 Apr 2017 11:34:21
عام آدمی پارٹی حکومت کی تعلیمی پالیسی کو چیلنج کرنے کے لئے دہلی ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ اس تعلیمی پالیسی میں کہا گیا ہے کہ ثانوی سطح پر چھٹے لازمی موضوع کے طور پر سنسکرت جیسی زبانوں کی جگہ پیشہ ور موضوعات لیں گے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:32:21
پاکستان کی قید میں موجودکل بھوشن جادھو کی رہائی کے لئے ہندوستان نے سفارتی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کی مانیں تو اس معاملے میں پاکستان کا رویہ اب بھی تعاون کرنے کا نہیں ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:28:50
فیض آباد کے ایک خاندان کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملنا کافی مہنگا پڑا۔ مکان تنازعہ میں انصاف دلانے کی اپیل کرتے ہوئے خاندان نے جمعرات کو یوگی سے ملاقات کی تھی لیکن جب خاندان لکھنؤ سے لوٹا تو اس خاندان کے سربراہ کا پتھر سے پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:27:23
ٹی وی اداکار اعجاز خان نے ایک نئے تنازع کو دعوت دے دیا ہے۔ اعجاز خان نے فیس بک پر ایک ویڈیو اپلوڈ کرکے گؤ رکشا کے نام پر ہو رہے حملوں پر سوال اٹھائے ہیں لیکن باتیں کرتے کرتے جس زبان پر اعجاز پہنچ گئے اس سے نیا تنازع ہوسکتا ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:24:10
گذشتہ رات جب آپ سو رہے تھے تب تیل کمپنیوں نے اچانک دھچکا دے دیا، تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھا دئے ہیں، پٹرول میں ایک روپیہ 40 پیسے اور ڈیزل کے دام میں ایک روپے 4 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے، بڑھے ہوئے دام آدھی رات سے لاگو ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:21:54
وزیر اعظم نریندر مودی اور یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے مشن 2019 کو روکنے کے لئے مخالف پارٹیوں کے لیڈر بی جے پی کے خلاف متحد ہونے کی بات کر رہے ہیں لیکن کسی سے اتحاد کرنے کے کسی بھی خدشہ سے ملائم سنگھ یادو نے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:19:10
کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کے بیان اکثر انوکھے ہوتے ہیں لیکن اس بار ان کے الفاظ کے تیر سرحد پار بھی اثر ڈال سکتے ہیں۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:17:09
کشمیر میں جاری تشدد کے درمیان وزیر اعلی محبوبہ مفتی دہلی میں آرمی چیف بپن راوت سے ملیں۔ ملاقات کے دوران مفتی نے نوجوانوں پر زیادتی کرنے والے جوانوں اور افسروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 11:03:20
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کے بعد اب پارٹی کے سنئیر لیڈروں کو اپنی زبان بند رکھنی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy