Sat, 15 Apr 2017 20:17:41
جرمنی میں بس ڈرائیور نے حجاب لگائی خاتون مسافر کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیا ، جبکہ اٹلی میں مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 14:27:20
یہاں جدہ کے رحمانیہ عائلہ استراح میں مورخہ 13/ اپریل کو جدہ میں مقیم بھٹکل کمیونٹی کا ایک گیٹ ٹوگیدر پروگرام منعقد ہوا جس میں مختلف تفریحی پروگرام کے ساتھ ساتھ جدہ جماعت کے سابق سرپرست جناب اسحاق شاہ بندری کی خدمات کے اعتراف میں اُن کی تہنیت کی گئی اور سپاس نامہ پیش کیا گیا۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:54:35
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے بانی اروند کجریوال نے دہلی میں 23 اپریل کو ہونے والے میونسپل انتخابات سے پہلے بڑا داؤ کھیلا ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:41:13
پونے ٹیم کے کپتان ا سٹیو سمتھ اب سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔ا سمتھ نے کہا ہے کہ دھونی ٹی 20 کے بہت بڑے کھلاڑی ہیں اور اگر وہ ایک دو میچ میں نہیں چلے تو اس میں کوئی فکر کی بات نہیں ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:34:02
صارفین امور کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں کھانے کی بربادی کو روکنے کے تناظرمیں کہا کہ حکومت اس کے لیے کوئی قانون لانا نہیں چاہتی ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:25:07
ای وی ایم معاملے میں اب اروند کیجریوال کو یوپی الیکشن کمیشن کا ساتھ ملا ہے۔دراصل، اتر پردیش الیکشن کمیشن نے مرکزی الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ریاست میں مئی میں ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات کے لیے اس کو 2006کے بعد کی ووٹنگ مشینیں مہیا کروائی جائیں اور ایسا ممکن نہ ہو تو بیلٹ پیپر سے الیکشن کروائے جائیں۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:22:59
اڑیسہ میں حالیہ پنچایتی انتخابات میں ملی کامیابی اور حکمراں بی جے ڈی کے اندر چل رہے گھمسان کے درمیان آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ہفتے کے روز سے بھونیشور میں بی جے پی قومی مجلس عاملہ کادوروزہ اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:20:18
جنوبی ہند کی ریاست کیرالہ سے لاپتہ ایک نوجوان جس کے بارے میں اندیشہ ظاہرکیا گیا تھا کہ وہ اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہو گیا ہے،
View more
Sat, 15 Apr 2017 11:18:12
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھائی آنند کمار کو پارٹی کا نائب صدر بنانے کا آج اعلان کیا اور بی جے پی کے خلاف جارحانہ تیور اپناتے ہوئے بی جے پی مخالف پارٹیوں سے ہاتھ ملانے کا اشارہ بھی دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy