Thu, 13 Apr 2017 22:28:29
کمٹہ پولیس نے انترولی کے قریب غیر قانونی طور پر ریت سپلائی کرنے والی لاری ضبط کرلی ہے۔ اور لاری مالک سمیت تین لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 22:23:17
بینگا کے مقیم محبوب اے انعامدار نے الزام لگایا ہے کہ ڈسٹرکٹ اسپتال کے ڈاکٹروں کی بے پروائی کی وجہ سے ان کی بیوی یاسمین کی زچگی کے دوران موت واقع ہوئی ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 22:17:10
یہاں پرکھیت میں فصل کی حفاظت کے لئے لوہے کی باڑھ میں جوبجلی کی رو دوڑائی گئی تھی ، اس سے ایک جنگلی بھینسے کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:44:05
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا ایک اعلی سطحی وفد بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی قیادت میں آج شام چار بجے لا کمیشن آف انڈیا کے چیرمین جناب جسٹس بلبیر سنگھ چوہان سے ملا۔ اس وفد نے چیرمین لا کمیشن کے سامنے مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے ملک گیر پیمانے پر چلائی گئی دستخطی مہم کی تفصیلات کی کاپی پیش کیں جو شریعت کی حمایت میں ہیں اورمذہبی آزادی میں مداخلت کی کوششوں کے خلاف ہیں
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:24:40
بھٹکل سے ہوناور اور ہوناور سے بھٹکل مسافر بردار ٹمپو ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور پر ڈرائیونگ کے دوران اچانک سینہ میں درد کی شکایت ہوئی اور جیسے ہی اسپتال لے جایا گیا، اسپتال لے جانے تک موت واقع ہوگئی، یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:47:24
پرانی دشمنی کو لے کر ایک شخص پر چھرا گھونپنے کی واردات بھٹکل تعلقہ کے بیلکے دیہات کے نوج نامی مقام پر پیش آئی ہے جس کے نتیجے میں اشوک نائک نامی شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ واقعے پر فوری کاروائی کرتے ہوئے پولس نے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، البتہ پولس کو مزید ایک شخص کی تلاش ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 15:23:09
کرناٹکا کے ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ دونوں اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کی جیت پر آج بھٹکل اور کمٹہ سمیت ریاست بھر کے مختلف علاقوں میں کانگریس کارکنوں نے جشن منایا ۔ بھٹکل میں شمس الدین سرکل پر کانگریس کارکنوں کو پٹاخے چھوڑتے اور مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے دیکھا گیا، وہیں کمٹہ میں بھی کانگریس کارکنوں نے پٹاخے چھوڑے اور اپنی خوشی کا اظہار کیا
View more
Thu, 13 Apr 2017 14:57:12
بنگلور13 اپریل (ایس او نیوز) برسر اقتدار کانگریس نے کرناٹکا میں اپنی پکڑ بحال رکھتے ہوئے ننجنگڈھ اور گُنڈل پیٹ اسمبلی سیٹوں کو واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور کانگریس نمائندوں نے بی جے پی کو شکست فاش دیتے ہوئے آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بھی عوام کو اچھا پیغام پیش کیا۔
خیال رہے کہ ننجنگڈھ میں کانگریس کی ٹکٹ پر سری نواس پرساد نے الیکشن جیت کر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے، مگر جیت
View more
Thu, 13 Apr 2017 11:09:01
علیمی شعبہ میں بہت ساری تبدیلیاں لاتے ہوئے نظام تعلیم کو مضبوط کرنے میں سرگرم ریاستی وزیر تعلیم کو جان سے مارنے کی دھمکی دیئے جانے کی اطلاع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy