Sun, 16 Apr 2017 11:30:40
بی جے پی ذات یامذہب کی بنیاد پر نہیں، بلکہ انسانیت اور انصاف کی بنیاد پر ملک چلانا چاہتی ہے۔یہ کہنا ہے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا۔سنگھ نے یہ بیان اس وقت دیا جب نامہ نگاروں نے اس دعوے پر ان کی رائے پوچھی کہ مغربی بنگال میں ہندو آبادی کم ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:25:43
گوا پولیس ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی پی) مکتیش چندرنے کہاکہ پولیس رات10 بجے کے مقررہ وقت کے بعد بھی دیر رات تک ہونے والی پارٹیوں اور موسیقی پروگراموں کو سختی سے بندکروا رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:23:01
وزیر مملکت برائے امورِخارجہ وی کے سنگھ نے آج کہاکہ پاکستان کے13 بارانکارکرنے کے باوجود حکومت ہندوستانی بحریہ کے سابق افسر کلبھوشن جادھو تک سفارتی رسائی حاصل کرنے کے لئے تمام اقدامات کر رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:20:57
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ ہندوستان اگرچہ ایک امن پسند ملک ہے، لیکن ہم اپنی خود مختاری اور قومی سالمیت کی حفاظت کے لئے سب کچھ کریں گے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:14:07
پاکستانی فوجی عدالت کی جانب سے جاسوسی کے الزام میں کلبھوشن جادھو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے سے پیدا ہوئی کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے اگلے ہفتے کے آغاز میں پاکستان کے ساتھ ہونے والے سمندری سیکورٹی مذاکرات کو منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:11:29
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رام پور ٹرین حادثہ میں شدید زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی مالی مدد دئے جانے کااعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:02:40
سابق وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان کاموازنہ ایک مشہور کہاوت خالی ڈبے سب سے زیادہ شور کرتے ہیں سے کرتے ہوئے اسے مسترد کیا اور کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان کو مصروف رہنے کے لئے کچھ نہ کچھ چاہئے ہوتا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 10:55:58
شاہ رخ خان کی ملکیت والی آئی پی ایل کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرس کو کامیاب خطاب دلا چکے کپتان گوتم گمبھیر اگلے سیزن میں دہلی کے لئے کھیلنا چاہتے ہیں۔ بتا دیں کہ گوتم گمبھیر دہلی کے رہائشی ہیں اور رنجی میں بھی دہلی کی جانب سے ہی کھیلتے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy