Mon, 17 Apr 2017 10:45:54
یہاں پالڈکا کے قریب پیش آنے والے ایک المناک حادثہ میں بس پر چڑھنے کی کوشش میں ایک ماں اور اس کا ننھا سا بیٹا ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 20:19:42
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس ۱۵،۱۶ اپریل ۲۰۱۷ء کو دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں منعقد ہوا۔ بورڈ کے موقر صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے صدارت کی۔ اور حضرت مولانا محمد ولی رحمانی جنرل سکریٹری بورڈ نے کارروائی چلائی، جنرل سکریٹری بورڈ نے اپنے افتتاحی کلمات میں ان کاموں کی طرف متوجہ کیا جوحالیہ عرصہ میں بورڈ نے انجام دیا اور ان مسائل پر گفتگو کی جو اس وقت در
View more
Sun, 16 Apr 2017 19:35:53
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکی دوروزہ عاملہ کی میٹنگ آج مکمل ہوئی ۔جس کے بعد پریس کانفرنس سے مخاطب ہوتے ہوئے پرسنل لاء بورڈ نے اپنا موقف واضح کیا، جس میں ایک طرف بغیر کسی شرعی وجوہات کے تین طلاق دینے پر اُن کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے گا، اسی طرح بابری مسجد کے تعلق سے بورڈ صرف سپریم کورٹ کے فیصلے کو ہی قبول کرے گا اور عدالت سے باہربابری مسجدپرمذاکرات کومستردکردیا گیا۔ ساتھ ہی بورڈنے جہیزاورشادیات
View more
Sun, 16 Apr 2017 13:22:51
ریاست تلنگانہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ نے میڈیا کے سامنے کھلے عام جس طرح کا بیان دیا ہے وہ اس ملک کے مستقبل کے حوالے سے فکر کرنے والوں کے لیے واقعی صدمہ انگیز اور پریشان کن بیان ہے۔ ٹی راجا سنگھ نے واضح طور پر لاقانونیت کی پشت پناہی کرتے ہوئے کہا کہ وہ گائے اور رام مندر کے لیے قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے حق میں ہیں۔انھوں نے اپنے بیان میں جنونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ 'گائے سے
View more
Sun, 16 Apr 2017 13:11:34
پاکستان کی فوجی عدالت نے ہندوستان کے سابق نیوی کمانڈر کلبھوشن سدھیر یادو کو سزائے موت سنائی ہے۔ جس پر ہندوستان کا شدید ردعمل فطری ہے۔ خود پاکستانی میڈیا نے فوجی عدالت کے اس فیصلے کو بعید از قیاس اور ہند۔پاک کشیدگی میں مزید اضافے کا سبب قرار دیا۔ کلبھوشن کی سزا پر عمل آوری کب ہوگی ابھی اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے البتہ اس بات کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا کہ اس فیصلے پر نظرثانی ہوسکتی ہے۔ پھ
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:58:24
یہاں وینکٹاپور آئیس فیکٹری کے سامنے نئی تعمیر شدہ نیشنل ہائی وے سڑک پر لاری اور بائک کے درمیان ہوئے تصادم میں بائک پر سوار دونوں نوجوان شدید زخمی ہوگئے جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعدکنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:34:12
ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کو’’ را‘‘ کا ایجنٹ بتا کر اور جاسوسی کے الزام میں پاکستان کی فوجی عدالت نے انہیں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ اس پر ہندوستان کے سخت ردعمل کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:30:40
بی جے پی ذات یامذہب کی بنیاد پر نہیں، بلکہ انسانیت اور انصاف کی بنیاد پر ملک چلانا چاہتی ہے۔یہ کہنا ہے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا۔سنگھ نے یہ بیان اس وقت دیا جب نامہ نگاروں نے اس دعوے پر ان کی رائے پوچھی کہ مغربی بنگال میں ہندو آبادی کم ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 11:25:43
گوا پولیس ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی پی) مکتیش چندرنے کہاکہ پولیس رات10 بجے کے مقررہ وقت کے بعد بھی دیر رات تک ہونے والی پارٹیوں اور موسیقی پروگراموں کو سختی سے بندکروا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy