Sat, 15 Apr 2017 10:49:09
ڈاکٹر امبیڈکر اور بابو جگجیون رام کی جینتی کے موقع پرکاروار رنگ مندر میں خطاب کرتے ہوئے ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کہا کہ آج ڈاکٹر امبیڈکر کے خیالات اور ان کی سوچ کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 10:45:24
دریائے گنگاولی کے کنارے آباد انکولہ تعلقہ کے درجنوں گاؤں کے عوام نے کاروار میں ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کے ساتھ مطالبہ کیا کہ انہیں بغیر کسی رکاوٹ کے مسلسل تھری فیس بجلی فراہم کی جائے جو کہ زراعتی مقاصد اور گھریلو استعمال کا پانی حاصل کرنے کے لئے بہت ہی ضروری ہے۔
View more
Sat, 15 Apr 2017 10:40:42
ایسا لگتا ہے کہ نیشنل ہائی وے66 کی توسیع میں کاروار کے علاقے میں ایک نیا رخنہ پید اہوگیا ہے ، کیونکہ یہاں کے کچھ گاؤں والے موجودہ ہائی وے کے چار لین توسیعی منصوبے کی مخالفت پر اتر آئے ہیں اورمطالبہ کر رہے ہیں کہ موجودہ ہائی وے کوچار لین بنانے کے بجائے منصوبے میں ترمیم کرتے ہوئے بائی پاس کا راستہ اختیا رکیا جائے۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 16:21:31
کوئی بھی سرمایہ دار ملک پہلے آپ کو متشدد بناتا ہے اور ہتھیار مفت دیتا ہے پھر ہتھیار فروخت کرتا ہے، پھر جب آپ امن کی بحالی کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے اوپر بم گرا دیتا ہے. ٹھیک یہی کہانی ہے امریکہ اور افغانستان کی، پہلے امریکہ نے افغانستان کو طالبان اور القاعدہ دیا، پھر جب وہ اسلام کے نام پر تشدد برتنے لگے تو انہیں مفت اسلحے دئیے،پھر انہیں اسلحہ فروخت کئے،سب کچھ ہوگیا اب امن کی بحالی ک
View more
Fri, 14 Apr 2017 15:35:05
جرمنی میں ایک بانقاب خاتون مسافر کے ساتھ بدسلوکی اور ناروا رویہ اختیار کئے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے ، جس کی چوطرفہ مذمت کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 15:06:49
سینیگال میںسہ روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ جس وقت آتشزدگی کا یہ واقعہ پیش آیا ، اس وقت وہاں پر ہزاروں کی تعداد میں افراد موجود تھے۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 14:52:46
وزیر مملکت برائے دفاعی امور سبھاش بھامرے نے کہا کہ اگر پاکستان کلبھوشن جادھو کے خلاف سزائے موت پر عمل کرتا ہے تو اسے ایک ہندوستانی شہری کا قتل تصور کیا جائے گا۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 14:49:34
صدر پرنب مکھرجی نے جمعرات کو ملک میں گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نظام لاگو کرنے سے متعلق 4بلوں کی منظوری دے دی ہے، اس کے ساتھ ہی ملک میں یکم جولائی سے جی ایس ٹی لاگو ہو جائے گا۔
View more
Fri, 14 Apr 2017 14:46:12
ملک کی8 ریاستوں میں 10 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات پر نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ بی جے پی نے ہماچل کی بھورج، آسام کی دھیماجی، مدھیہ پردیش کی بادھوگڑھ، راجستھان کی دھول پور اور دہلی کی راجوری گارڈن سیٹ پر جیت درج کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy