Thu, 13 Apr 2017 10:40:04
مذہبی جذبات کو مجروح کرنے سے متعلق ایف آئی آر میں ملزم بی جے پی ممبر اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے کھلے عام اپنی دھمکی کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایودھیا میں رام مندر کے لیے جان دینے اور جان لینے دونوں کے لیے تیار ہیں۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 10:37:05
سی بی آئی کے پاس اس سال فروری تک جانچ کے تحت کل 1174معاملے زیر التوا تھے، جن میں سے 108معاملے آمدنی سے زیادہ جائیداد کے اور 223معاملے دھوکہ دہی یا جعل سازی کے ہیں۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 10:29:57
دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اس کے احاطے میں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانا ضروری ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 10:10:42
یہ معاملہ سننے میں عجیب لگے گا ، لیکن یہاں یہ معاملہ ہوا ہے۔ 42سال کے ہریش چند تیواری نے ایک ایسی کامیابی حاصل کر لی ہے جس سے ان کا نام تاریخ میں درج ہو جائے گا ۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 10:06:12
کچھ ہندو تنظیمیں اور سیاسی پارٹی ممتا بنرجی پر ہندو مخالف کام کرنے کا الزام لگاتی رہی ہیں ۔وہیں منگل کو بنگال کے کچھ اضلاع میں ہنومان جینتی کی ریلی کے دوران لاٹھی چارج کے واقعہ کے سامنے آنے کے بعد اب معاملہ مزید گرم ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 09:54:55
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے خلاف کھل کر نکتہ چینی کرنے والے سابق وزیر ایچ وشواناتھ کو کانگریس اعلیٰ کمان نے دہلی طلب کیاہے۔ وشواناتھ کو کانگریس اعلیٰ کمان کی طرف سے بلاوا سیاسی حلقوں میں ہلچل کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 09:51:15
ریاستی وزیر برائے میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے کہاکہ کامیڈکے نے 25 فیصد میڈیکل پوسٹ گریجویشن سیٹیں حکومت کو فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، جبکہ اقلیتی تعلیمی اداروں نے بھی اپنی سیٹوں میں سے دس فیصد اضافہ کی گنجائش پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:15:18
ایک طرف بی جے پی خودکوخواتین کی ہمدردبتاتی ہے ۔وزیراعظم سمیت بی جے پی وزراء مسلم خواتین کے لیے آنسوبہارہے ہیں اورتین طلاق پرہمدردی کاراگ الاپاجارہاہے لیکن دوسری طرف بھارتیہ جنتا یوا مورچہ ایک ریاست کی خاتون وزیراعلیٰ کوکھلی دھمکی دے رہاہے ۔اس سے اس کادکھاوااورواضح ہوگیاہے ۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:11:36
موسم سرما میں گھنے کی دھند کی وجہ سے ریلوے ٹریفک میں خلل پڑنا عام سی بات ہوگئی ہے، اور اسی سلسلہ میں اس سال کے موسم سرما میں دھند کی وجہ سے روزانہ اوسطا 41ٹرین خدمات کو منسوخ کرنا پڑا۔ریلوے کے وزیر مملکت راجن گوہین نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا میں کہا کہ 17؍دسمبر 2016سے 28؍فروری 2017کے درمیان دھند کی وجہ سے کل 3713ٹرینیں منسوخ کی گئیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy