Mon, 10 Apr 2017 11:31:10
بچے کا دوسرے اسکول میں داخلہ کرانے کے خواہشمند والدین کے سامنے فیس واپسی ایک بڑا مسئلہ بن کر آ رہا ہے۔مغربی اور وسطی دہلی کے کچھ اسکول فیس واپس کرنے سے صاف مکر رہے ہیں۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:23:39
یوگی آدتیہ ناتھ کی آدھی رات کی کلاس گزشتہ رات بھی جاری رہی۔جس میں ابھی تک کے اعلانات کو 100دن میں لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ساتھ ہی روڈ ویز بس اسٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت دینے اور اگلے پانچ سالوں میں 70لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:19:20
آر جے ڈی کے صدر لالوپرساد یادونے بڑے بیٹے تیج پرتاپ پرلگے مٹی گھوٹالے کے الزامات پرپریس کانفرنس کر کے صفائی دی ہے ۔لالویادونے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس پورے معاملے کو بی جے پی کی طرف سے رچی گئی ان کے خاندان کو بدنام کرنے کی سازش قرار دیا۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:16:19
کشمیر میں دو پارلیمانی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کے دوران کے احتحاج مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:13:01
اتر پردیش کے قانون وانتظام میں بہتری لانے کے لیے یوگی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ لیا ہے۔یوگی حکومت نے یوپی کے 200آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کی فہرست تیار کی ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:09:44
ہندودیوی دیوتاؤں کے خلاف مبینہ توہین آمیزتبصرے کی وجہ سے بھڑکے تشدد کے بعد بھدرک ضلع میں حالات کو قابومیں آنے کے بعدآج کرفیومیں چارگھنٹے کی نرمی دی گئی ہے ۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:04:32
روسی حکومت نے برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن کا طے شدہ روسی دورہ منسوخ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ نے شامی حکومت کی روسی حمایت کے تناظر میں دورے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 11:02:00
بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے سرگرم کارکن اور معاشرے کے دیگر حلقوں کی طرف سے پاکستان میں بچوں کے جنسی استحصال کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے واقعات میں ملوث افراد کو مزید سخت سزا دینے کے لئے قوانین میں مناسب ترامیم کے مطالبات سامنے آتے رہتے ہیں۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 10:59:01
امریکی فوج نے اپنا ایک بحری بیڑا مغربی بحرالکاہل کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے کو بھیجنے کا فیصلہ بحرالکاہل کے مغربی حصے میں کسی ممکنہ جنگی خطرے کے پیش نظرکیاگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy