Mon, 10 Apr 2017 10:36:43
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کے سال 2017-18 کے بجٹ میں کل پندرہ فیصد حصہ باغبانی، شہری جنگلات، ماحولیات اور تالابوں کے لئے مختص کیا گیا ہے، 1,397.59 کروڑ روپئے کی رقم حالیہ سالوں میں اس شعبہ کے لئے مختص سب سے زیادہ رہی ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 10:32:10
بنگلور شہری ضلع انتظامیہ جو زمینات پر غیر قانونی قبضہ جات سے متعلق تقریباً چھ ہزار سے زیادہ مقدمات کی تحقیقات کر رہا ہے، پچھلے سات ماہ میں صرف آٹھ مقدمات کو غیر قانونی قبضہ جات سے متعلق خصوصی عدالت میں پیش کر سکا ہے حالانکہ شہری ضلع کا صدر دفتر مذکورہ کورٹ سے صرف کچھ میٹر ہی کے فاصلہ پر واقع ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 10:20:58
آل انڈیا ریم دعوت قرآن کریم کے زیراہتمام عیدگاہ قدوس صاحب میں منعقد عظیم الشان عالمی محفل قرأت کے اہتمام کیا گیا تھا ۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:56:09
یہاں کے کورٹ کامپلکس میں میں تعلقہ لیگل سرویس اتھارٹی اڈوکیٹس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام لوک عدالت پروگرام کا انعقاد کیا گیا آج کے اس لوک عدالت میں 72معاملات آئے ہوئے تھے اُن میں 32معاملات کا حل کرلئے گئے ہیں
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:53:47
جس طرح ہر بچے کے لئے تعلیم ضروری ہے اسی طرح سے بچوں کا کھیل کود میں حصہ لینا بھی ضروری ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:48:24
ساحلی علاقے میں شدید گرمی کی جو لہر چل پڑی ہے اس کا شکارامپارو نامی علاقے کا وسنت شیٹی (40سال)ہوگیا جو اپنے کھیت میں کام کرتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:41:48
نوجوان طالب علموں میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تازہ واردات منگلورو میں پیش آئی ہے جہاں ہاسٹل کے کمرے میں انجینئرنگ طالب علم نے پھانسی لگاکر خود کشی کی ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:33:59
اڈپی سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ملپے پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک پولیس کانسٹیبل کواس لئے معطل کردیا گیا ہے کیونکہ اس نے اپنی حاملہ بیوی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش لڑکے کی مبینہ طور پرپیٹائی کردی تھی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 11:44:08
راجستھان کے الور میں گئوركشكوں کی بھیڑ کے ذریعہ پہلو خان کے قتل کے سلسلہ میں پولیس نے مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل گئو رکشکوںنے مویشی لے کر جا رہے مسلم کمیونٹی کے 15 افراد پر حملہ کردیا تھا اور ان کی بری طرح پٹائی کی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy