Sun, 09 Apr 2017 10:37:19
پروفیسرتاج الدین علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دواخانہ طبیہ کالج کے نئے ممبر انچارج مقرر کئے گئے ہیں۔ ان کی اس عہدہ پر تقرری پروفیسر تفصیر علی کی جگہ کی گئی ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 10:34:02
کانگریسی لیڈرپی چدمبرم نے بی جے پی لیڈرترون وجے کے جنوبی ہندکے لوگوں پرکیے گئے متنازعہ تبصرہ پرنشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ کیابی جے پی اورآرایس ایس کے رکن ہی ہندوستانی ہیں۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 10:30:14
اترپردیش کے بریلی ضلع میں ایک بارات بغیر کھانا کئے لوٹ گئی، کیونکہ دولہن والے کھانے میں گوشت خوری کا انتظام نہیں کرپائے تھے۔دراصل، بھوج پوراا تھاناکے ایک گاؤں میں جمعہ کو حامد علی انصاری کی بیٹی کی شادی تھی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 10:26:00
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے ریاستی صدر ڈاکٹر مسعود احمد اور قومی سکریٹری شیو کرن سنگھ نے ہفتہ کو مرکز اور صوبے کی بی جے پی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ سرمایہ دارانہ طاقتوں کے ہاتھ میں اقتدار آنے سے دن بدن غریبوں کا حق مارا جا رہا ہے، جس سے وہ پریشان ہیں۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 10:11:00
شہر میں ہر دن ٹریفک کا مسئلہ بڑھتا ہی جارہا ہے جس سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔ سڑکوں پر لاکھوں گاڑیاں چلتی ہیں۔ فلائی اوور، انڈر پاس، سب وے تعمیر ہونے کے علاوہ سڑکوں کی توسیع اور تجدید کاری کے باوجود ٹریفک کا مسئلہ ہنوز جاری ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 10:02:44
کرناٹک وقف بورڈ کے سی ای او جناب پیر ذو الفقار نے اطلاع دی ہے کہ وقف بورڈ کی جانب سے ہر دو ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کیلئے ایک نوڈل آفیسر کی حیثیت سے جملہ12نوڈل آفیسرس کا تقرر کردیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:52:55
آل انڈیا ریم دعوت القران الکریم اور جمعہ مسجد ٹرسٹ بنگلور کے زیراہتمام شہر کے عیگاہ قدوس میدان میں عالمی محفل قرات پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں مصر سے فضیلۃ الشیخ محمد محمد المریجی، فضیلۃ الشیخ علی محمود الشمیسی، فضیلۃ الشیخ محمد احمد بسیونی شریک ہیں، اسی طرح عالمی شہرت یافتہ قراء قاری محمد اقبال صاحب رشادی بنگلور، قاری محمد ضیاء الرحمن پرنام پیٹ اور قاری محمد آیت اللہ صاحب قاسمی سمیت بنگلور
View more
Fri, 07 Apr 2017 19:41:33
کاروار میں واقع ڈسٹرکٹ جیل کے مقام پر نیا تعمیراتی کا منصوبہ زیر غور رہنے کی وجہ سے اس جیل کو دوسر ی جگہ منتقل کیاجارہا ہے۔ ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق اس مقصد کے لئے کاروار اور انکولہ کے درمیان چار مقامات کا معائنہ کیا گیا۔ اے ڈی جی پی ستیہ نارائن راؤ نے بتایا کہ اس طرح کے معائنے کے بعد انکولہ کے " بیلسے" نامی مقام کوبہتر قرار دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 19:24:55
ضلع کے اہم مقامات اور تعلقہ کے اہم سرکاری دفاتر میں رشوت خوری اور غیر قانونی سرگرمیوں پر قابوپانے کے لئے کلوز سرکیوٹ کیمرے لگائے گئے ہیں۔ اور حکومت کی طرف سے عوام کو یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ اب سرکاری کام کاج عوام کی سہولت اور مفاد کے مطابق ہوگا۔ مگریہ خیال بے وقوفوں کی جنت میں رہنے کے برابر ہوگیا ہے ، اس لئے کہ بہت سے مقامات پر افسران نے اپنے دفتروں میں موجود کیمروں کی آنکھ میں دھول جھونکنے کا را
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy