Thu, 06 Apr 2017 12:18:56
اترپردیش کے کانپور دیہات میں رام نومی پر رتھ یاترا کے راستوں کو لے کر ہنگامہ ہو گیا۔ دونوں فریق کے درمیان ہوئے جم کر پتھربازی ہوئی۔ ہنگامہ کو پرسکون کرنے کے لئے پولیس کو لاٹھی چارج کرناپڑا۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:14:12
سپریم کورٹ نے وہاٹس ایپ میں پرائیویسی سے منسلک مسئلہ پر غور کرنے کے لئے بنچ قائم کی ہے۔ بنچ اس مسئلے پر18اپریل سے سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ 16 جنوری کو سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور فیس بک کو نوٹس جاری کیا تھا۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:09:11
ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک معصوم مسلم نوجوانوں اور پاپولر فرنٹ کے احتجاجیوں کورہانہیں کیاجاتا۔اس خیال کااظہارجناب محمدمحسن ضلعی صدرپاپولر فرنٹ آف انڈیا نے آج گلبرگہ میں ڈپٹی کمشنر گلبرگہ ؤکے دفتر کے روبرو منعقدہ احتجاجی مظاہرہ کے دوران کیا ۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:59:48
سینٹر فار دی اسٹڈی آف ڈویلپنگ سوسائٹیز(سی ایس ڈی ایس ) نے ایک سروے میں یہ پایا کہ مختلف کمیونٹیز کے لوگ دوستی کے رشتے بناتے وقت مذہبی مفاد دیکھتے ہیں۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:54:52
وکیل رام جیٹھ ملانی نے ڈی ڈی سی اے معاملے پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے اروند کجریوال پر کئے گئے ہتک عزت کیس میں اروند کجریوال کے نیا راج کھول دیا ہے۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:46:38
سابق وزیر اعظم اور جنتادل(ایس) کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہاکہ دوسری پارٹیوں سے جو لوگ جنتادل (ایس) میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں ان کا پارٹی میں کھلے دل سے استقبال کیا جائے گا۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:42:32
ریاستی وزیر قانون ٹی بی جئے چندرا نے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشنا پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی میں رہتے ہوئے بحیثیت وزیر اعلیٰ ، مرکزی وزیر ، گورنر نیز ہر سطح پر اقتدار کا مزہ لینے کے بعد اب ایس ایم کرشنا کانگریس پارٹی سے دغا کرکے فرقہ پرست بی جے پی کا حصہ بن چکے ہیں ،
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:35:05
امسال پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے جوابی پرچوں کی جانچ کا سلسلہ آج سے ریاست کے 48 مراکز میں شروع ہوگیا۔ جوابی پرچوں کی جانچ کیلئے پی یو ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 11:30:00
کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی جانب سے 362گزیٹیڈ پروبیشنری افسروں کی تقرری پر روک لگادی ہے ۔چیف جسٹس ایس کے مکرجی کی زیر قیادت بنچ نے رینوکمبا اور دیگر کی جانب سے داخل کردہ مفاد عامہ کی عرضی پر ردعمل ظاہر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy