Tue, 04 Apr 2017 12:10:35
ڈیوٹی کا وقت صبح 10؍بجے مقرر رہنے کے باوجود 11:30؍بجے تک 50؍فیصد ملازمین دفاتر میں موجود نہ رہنے پر میئر جی پدماوتی نے بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) صدر دفتر میں موجود مختلف شعبوں کے افسران اور ملازمین پر اپنی ناراضی کااظہار کیا۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:05:51
بزرگ کانگریسی قائد سابق مرکزی وزیر مسٹر سی کے جعفر شریف نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا والوں سے ملاقات کے دوران دوبارہ کہا ہے کہ آر ایس ایس کے صدر موہن بھاگوت ایک نیک انسان ہیں انہیں ملک کا صدر بنائے جانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:50:45
شہر کے راجیونگر میں سٹی زن ویلفےؤ فورم کے جانب سے آج علی صبح 19واں صاف صفائی مہم کا آغازہوا اس صفائی مہم میں منسپالٹی عملہ اور محلہ کے کئی خواتین کے علاوہ بچیں بھی شامل رہے
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:48:05
پچھلے ایک ہفتہ قبل بمبوبازار کے مقامی لوگوں کے علاوہ بلدیہ نائب صدر کے شوہر شیونا اور بی جے پی کے چند کارکنوں جمع ہوکر بمبوبازار میں واقع مرغ اور بکرے کے گوشت کے دکانیں بند کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے چکبالاپور ضلع ڈپٹی کمشنر اور مقامی سٹی منسپالٹی کمشنر وی۔منی سوامی کو میمورنڈم پیش کئے تھے
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:38:53
بلی ماران سے سٹنگ کو نسلر صائمہ ریاض نے ٹکٹ کاٹے جا نے کو لیکر غم وغصہ کے ساتھ کہاکہ کا نگریس پارٹی کا پرا نی دہلی کی تما م سیٹوں پر برا حشر ہو نے والا ہے ، پرا نی دہلی کے لوگ میرے ساتھ ہو ئی ناانصافی کا بد لہ اپنے حق رائے دہی سے لیں گے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:34:04
پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں آج علی الصبا ح بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف)نے دو پاکستانی کشتیاں ضبط کی ہیں ۔ان کشتیوں پر 400کلو گرام مچھلیاں اور ماہی گیری کے جال تھے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:30:16
اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی طرف غیر قانونی مذبح کے خلاف کی گئی کارروائی کا اثر بی جے پی حکومت والی دیگر ریاستوں میں بھی نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔یوپی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جھارکھنڈ حکومت نے بھی ریاست میں غیر قانونی مذبح کے خلاف کارروائی کرنی شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 11:25:29
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے پانچ معاون بینکوں کے 2800ملازمین نے اب تک رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم (وی آرایس)کے لیے درخواست دی ہے۔حالانکہ ان بینکوں کے 12000سے زائد ملازمین وی آرا یس کے اہل ہیں۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 02:33:51
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے ولکی نامی علاقہ میں اتوار کو شراوتی کونسل کے ذریعے قائم شدہ اتحاد پبلک اسکول ولکی کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا جس میں ننھے منے بچوں نے بہترین پروگرام پیش کرتے ہوئے سامعین سے خوب داد وصول کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy