Sat, 01 Apr 2017 12:16:30
یوپی کے مظفرنگر ضلع سے ایک انتہائی شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔یہاں کستوربا رہائشی اسکول میں طالبات کو ننگا کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 12:03:36
یوپی میں غیر قانونی مذبح پر کی جا رہی کارروائی کے درمیان گجرات اسمبلی نے ایک سخت قانون پاس کیا ہے۔اس کے تحت گؤ کشی ترمیمی بل پاس ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:55:08
سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے سوال کیا کہ اگر سوریہ نمسکار اور نمازیکساں ہیں توکیاوزیراعلیٰ نمازپڑھناچاہتے ہیں۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:50:27
دہلی کے نائب وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت ہند کی طرف سے قائم کی گئی جس تین رکنی کنٹینٹ ریگولیشن کمیٹی نے عام آدمی پارٹی سے 97کروڑ روپے اشتہارات کے نام پر وصول کرنے کی ہدایت دی ہے ،اس کے پاس ایسا کرنے کا حق نہیں ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:48:53
سابق وزیردفاع منوہر پاریکرگواکے وزیراعلیٰ بننے کے بعد جمعہ کو راجیہ سبھا پہنچے۔پاریکر کے راجیہ سبھا پہنچنے پر کانگریسیوں نے جم کر ہنگامہ کیا، لیکن وزیراعلیٰ نے پرسکون رہتے ہوئے گوا میں حکومت بنانے کے لیے کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کاشکریہ ادا کیا،
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:44:06
پرانے 500اور 1000کے نوٹ تبدیل کرنے کی آخری ونڈو بھی بند ہو گئی۔31مارچ کی شام 5بجتے ہی پرانے نوٹ کو جمع کرانے کے لئے آربی آئی کے دروازے بھی بند ہو گئے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:39:38
یوپی میں گندم کی خریداری چھتیس گڑھ ماڈل کے تحت کی جائے گی۔وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے چھتیس گڑھ کے پی ڈی ایس ماڈل کے تحت ہی اتر پردیش میں گندم کی خریداری کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:36:55
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اب این ایس جی کے سیکورٹی گھیرے میں رہیں گے۔وزارت داخلہ نے جمعہ کو یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔یوگی کو سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو، ملائم سنگھ یادو اور مایاوتی کے طرز پر ہی این ایس جی کا سیکورٹی کور ملے گا۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 11:18:13
یہاں کی ایک پرائیویٹ کالج کے طلباء کے دو گروپس کے بیچ مارپیٹ کے بعد پولیس نے پانچ طلباء کو قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy