Thu, 30 Mar 2017 10:52:55
پونے سے منگلورو کی طرف جارہے سپاری کے ایک تاجر پریلاپور ہلیال روڈ پرکنّے گیری کے قریب حملہ کرکے 17لاکھ روپے لوٹنے کی واردات30؍جنوری کو صبح کے وقت پیش آئی تھی۔اور یہ معاملہ یلاپور پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیاتھا۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:43:02
سٹی منسپالٹی کے جانب سے شہر کے واقع ٹیپونگر محلہ میں ایس۔ایف۔سی۔اسکیم کے تحت محلہ کے اُردو سرکاری اسکول میں مفت ہیلتھ چیک کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:40:20
شہر کے اے پی ایم سی مارکیٹ کے متصل دکانوں میں غیر قانونی شراب فروخت کے ٹھوس اطلاع پاکر محکمہ ایکسائز کے ڈی وائی ایس پی منجولکشی محکمہ ایکسائز کے سرکل انسپکٹر موہن کمار سب انسپکٹر منجوناتھ وغیرہ نے چھاپہ مار کر کئی ہزار مالیت کے شراب کے بوتلوں کو ضبط کیا گیا
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:36:45
شہر کے وارڈ نمبر 19بمبوبازار کے مقامی لوگوں نے بلدیہ دفتر کے آگے احتجاجی مظاہرہ احتجاجیوں نے کہا کہ شہر کے بمبوبازارکے گلیوں میں واقع مرغی اور بکرے کے گوشت کے دکانوں کے وجہ سے راہگیروں اسکولی طلباء کو پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:24:08
شہر میں موجود اسٹار ہوٹلوں کو محکمہ سیاحت سے دی گئی ریٹنگ کے تحت ٹیکس مقرر کرنے کا بروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) نے فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں کرناٹک منسپل کونسل (کے ایم سی) ایکٹ میں ترمیم کرنے پر بھی غور کررہا ہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 10:15:14
ایک 73سالہ بزرگ اپنی 61سالہ بیوی کی صحت سے متعلق کافی پریشان حال ہیں۔ ان کی بیوی کا دائیں پیر مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے وہ چلنے پھرنے کے بھی قابل نہیں۔ پچھلے دو سال سے بستر پر لیٹے رہنے کی وجہ سے پیٹھ اور جسم کے دیگرحصوں پر ناسور پیدا ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 03:19:44
اتر پردیش میں غیر قانونی گوشت کی دکانوں اور مذبح خانوں کو بند کئے جانے کے بعد اب گوشت خوروں کو ہراساں کرنے کا یہ سلسلہ بی جے پی کے اقتدار والی دیگر ریاستوں میں بھی پھیلتا جارہا ہے. ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اب راجستھان، اتراکھنڈ، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی غیر قانونی مذبح خانوں کے نام پر گوشت کی دکانوں پر انتظامیہ نے حملہ بولتے ہوئے اُنہیں بندکرانا شروع کردیا ہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 03:05:07
ایئر انڈیا کے ایک سینئر ملازم کو چپل مارنے کے معاملے میں ملزم شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ نے ایک تحریری بیان جاری کرکے اب اس معاملے پر صفائی دینے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے چار صفحات کے اپنے بیان میں لکھا ہے کہ میری درخواست تھی کہ ایئر انڈیا کی خراب سروس کی شکایت کے لیے مجھے شکایت بک دیا جائے، لیکن مجھے شکایت بک نہیں دیا گیا
View more
Thu, 30 Mar 2017 02:47:36
اترپردیش اے ٹی ایس نے کانپور دہشت گرد ماڈیول کی جانچ کے دوران بڑی کامیابی ہاتھ لگنے کا دعوی کیا ہے۔ اے ٹی ایس کی ٹیم نے دہشت گرد ماڈیول کو بھاری مقدار میں کارتوس سپلائی کرنے کے الزام میں راگھویندر سنگھ چوہان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے ٹی ایس کی اگر مانیں تو مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے بعد چوہان کے نام کا انکشاف ہوا تھا، چوہان ایک آرمس ڈیلر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy