Sat, 01 Apr 2017 13:17:31
مُلکی کے قریب ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں منگلورو کی طرف جانے والی ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس سڑک کنارے پارک کی ہوئی لاری سے ٹکراگئی اور اس کے نتیجے میں دو لوگوں کی موت کے ساتھ6مسافرشدید زخمی ہوگئے، جس میں ایک گیارہ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:12:19
وراٹ کوہلی اگر کندھے کی چوٹ پر قابو پانے میں ناکام رہتے ہیں تو اے بی ڈی ویلیئرز انڈین پریمیئر لیگ 10 کے ابتدائی مرحلے میں رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت کر سکتے ہیں۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:09:26
گجرات لائنز کے تیز گیند باز مناف پٹیل نے آج کہا کہ ہندوستانی وکٹوں پر بولنگ کا تجربہ کار آئی پی ایل کے 10 ویں سیشن میں اہم کردار نبھائے گا کیونکہ ملک کے بیشتر وکٹ بلے بازی کے موافق ہیں۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:04:23
وراٹ کوہلی کے ساتھ تصادم کاایک پرانا واقعہ کو یاد کرتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق اوپنر ایڈ کووان نے آج کہا کہ کچھ انتہائی غیر مناسب لفظ کہے جانے کے بعد ایک بار وہ ہندوستان کے موجودہ کپتان کوا سٹمپ اکھاڑ کر مارنا چاہتے تھے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 13:00:55
سچن تندولکر نے اہم لمحوں میں اچھی کارکردگی کے لئے ہندوستان کے نچلے آرڈر کے بلے بازوں کی تعریف کی جن کا ماننا ہے کہ ٹیم کے کامیاب گھریلو سیشن میں اس نے اہم کردار ادا کیا۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 12:58:34
پاکستان سپر لیگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف پر باقاعدہ فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔خالد لطیف جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹریبونل کے سامنے پیش ہوئے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 12:54:58
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو، صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 12:36:17
ایک انسان اسی وقت مکمل انسان کہلاتا ہے جب علم کی روشنی سے آشنا ہو علم نہ صرف انسان کو نکھارتا بلکہ وہ علم کے بل بوتے پر سماج اور ملک کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرتا ہے
View more
Sat, 01 Apr 2017 12:34:36
پانچ سال کم عمر کے بچوں کو پولیو خوراک پلانے کی ضرورت ہے تعلقہ بھر میں پہلے مرحلہ میں 2اپریل تا 5تاریخ دوسرے مرحلہ میں 30اپریل تا 3مئی تک پلس پولیو مہم مہم چلائی جائے گی یہ بات تعلقہ محکمہ صحت عامہ کے افسر ڈاکٹر رام چندرہ ریڈی نے کہی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy