Fri, 31 Mar 2017 21:23:49
کینرا مسلم خلیج کونسل کا مشاورتی اجلاس مورخہ 31/ مارچ بروز جمعہ متحدہ عرب امارات کے العین میں منعقد کیا گیا جس میں کینراکونسل کی سالانہ رپورٹ کی پیشی کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل پر توجہ دی گئی۔ اجلاس میںں گنگولی سے لے کر ہوناور تک کی 25 سے زائد جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 17:23:17
بھٹکل نوائط کالونی تنظیم گرائونڈ پر آج جمعرات سے دو روزہ مسابقہ حفظ قران شروع ہوگیا ہے۔ یہ پروگرام جمعیۃ الحفاظ کی جانب سے آرگنائز کیا گیا ہے۔ دو روزہ پروگرام ساحل آن لائن پر راست ٹیلی کاسٹ کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 12:24:37
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت میں اب سینئر نوکرشاہوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔اسی کڑی میں بدھ کو 4 آئی اے ایس افسران کاتبادلہ کر دیا گیا۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 12:21:19
بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر پر ہوئی عہدیداروں کی میٹنگ میں مرکزی حکومت کی طرف سے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کمیشن کو آئینی درجہ دینے کے تاریخی فیصلے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا گیا۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:28:07
کانگریس نے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈ ی)انتخابات میں امیدواروں کی جانچ کے لیے اسکریننگ کمیٹی کا قیام کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کمیٹی کا صدر کانگریس کے جنرل سکریٹری آنند شرما کو بنایا گیا ہے،
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:20:52
سینئر آئی اے ایس افسر نلنی نیٹو کیرالہ کی نئی چیف سکریٹری ہوں گی، وہ ایس ایم وجے ناد کی جگہ لیں گی جو اس مہینے کی آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:18:20
ریلوے میں کیٹرنگ کی حیثیت کو بہتر بنانے کے مقصد سے ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے آج بتایا کہ ریلوے کی کیٹرنگ پالیسی میں غیرمعمولی تبدیلی کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 30 Mar 2017 11:16:17
آئندہ میونسپل انتخابات میں یکساں انتخابی نشان دینے سے متعلق یوگیندر یادو کی قیادت والی سوراج انڈیا کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے آج مسترد کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy