Tue, 28 Mar 2017 12:30:20
پاٹن ضلع کے وڈولی گاؤں کے واگ جی پاڑہ میں ہونے والے فرقہ وارانہ فساد کے سلسلے میں پولیس نے 13؍ افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔ فساد میں پولیس نے ایک شخص کی موت تصدیق کی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 11:51:10
وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کی ہدایت کے بعد غیر قانونی مذبح کے نام پر انتظامیہ کی من مانی کارروائی پر پیر کو لکھنؤ ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور نگر نگم سے دریافت کیا کہ پرانے لائسنسوں کی تجدید کیوں نہیں کی جارہی ہے ۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 11:15:42
فائنانس کا قلمدان اپنے قبضہ میں رکھنے والے وزیراعلیٰ سدارامیا ریاست کو مالی بحران سے بچانے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئے ہیں۔ ریاستی اسمبلی میں آج جے ڈی ایس فلور لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے وزیراعلیٰ پر راست یہ الزام لگایا۔ بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت قرضوں پر قرضے لیتی جارہی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 11:11:44
مسٹر نوید احمد ڈپٹی ڈائرکٹر فوڈ اینڈ سیول سپلائزبنگلور نارتھ اور محمد ابراہیم ڈپٹی تحصیلدار فوڈ اینڈ سیول سپلائز بنگلور ساؤتھ وانچارج بنگلور نارتھ نے عوام کو اطلاع دی ہے کہ فوڈ اینڈ سیول سپلائز کے ان دونوں رینجوں میں گزشتہ 15؍دنوں سے آن لائن نئے بی پی ایل اور اے پی ایل راشن کارڈس کے لئے درخواستیں وصول کی جارہی ہیں اور نئے راشن کارڈس بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 11:08:15
صفائی کرمچاریوں کے لئے گرم کھانے کی اسکیم کے نام پر غیرمعیاری کھانے کی تقسیم کا معاملہ آج بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کونسل اجلاس کے دوران ہنگامہ کا باعث بنا اور اس مسئلہ کو لے کر ایوان میں گرما گرم بحث ہوئی۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 10:51:27
ایک طرف قحط سالی دوسری طرف پینے کے پانی کی قلّت اور تیسری طرف تیز ہوتا ہوا گرمی کا موسم جس سے ریاست کے عوام کی جان آفت میں آئی ہوئی ہے، اب خبریں مل رہی ہیں کہ نئے مالی سال یعنی یکم اپریل سے"الیکٹرک شاک"کی صورت میں عوام کو چوتھی آفت کا سامناکرنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 10:49:18
رام سینا کے فاونڈر پرساد اتّاور کے بیان کے مطابق23؍اپریل کو بھٹکل میں رام سینا کی جانب سے ضلع سطح کا "گھر واپسی پروگرام" پروگرام منعقد ہوگا، جس میں 20خاندان کے 50سے زیادہ افراد کو دوبارہ ہندو دھرم میں داخل کرلیا جائے گا جنہوں نے مختلف اسباب کے تحت اپنا مذہب تبدیل کرتے ہوئے دوسرا مذہب اختیار کیا ہوا ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 10:40:25
آئندہ اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں، سیاسی پارٹیوں کی منصوبہ بندی کا عمل تیز ہوتا جارہا ہے۔ کہتے ہیں کہ سیاسی صورتحال سے متعلق اپنی اپنی خفیہ رپورٹ کو نظر میں رکھتے ہوئے اب کانگریس، جے ڈی ایس او ربی جے پی میں توجہ اس بات پر مرکوز کی جارہی ہے کہ انتخابات میں علاقہ وار سطح پر پارٹی کے لئے جیت حاصل کرنے والا امیدوار کون ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy