Sun, 26 Mar 2017 13:02:06
الیکشن کمیشن نے تامل ناڈو میں آر کے نگر اسمبلی ضمنی انتخابات سے پہلے ڈی ایم کی طرف سے شکایت کرنے کے بعد چنئی کے پولیس کمشنر ایس جارج کو ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:59:28
مرکز نے آج اس طرح کی خبر کو غلطخبر بتایا کہ وہ وسیع ناگالینڈ ریاست بنانے پر راضی ہو گیا ہے۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ حال ہی میں اس طرح کی خبریں آئی ہیں کہ حکومت ہند ناگالینڈ سے ملحقہ ریاستوں کے حصوں کو الگ کرکے وسیع ناگالینڈ ریاست بنانے پر راضی ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:57:24
شاملی ضلع کے کیرانہ قصبہ میں ضلعی حکام کی طرف سے تحقیقات کے دوران بے ضابطگیاں پائے جانے کے بعد یہاں ایک گوشت پراسیسنگ پلانٹ کو سیل کر دیا گیا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:55:00
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے اتوار کو گجرات کے گاندھی نگر میں مجوزہ ریلی کو منسوخ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب اس جلسے کو ایک کارکنان کانفرنس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:47:17
صدرپرنب مکھرجی نے دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس بی ڈی احمد کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اور جسٹس پردیپ نندراجوگ کو راجستھان ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:43:55
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے مودی حکومت پر ہفتہ کو حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس نے نوٹ بندی کے بعد بینکوں میں جمع بند ہوئے پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ کی معلومات عوامی نہیں کی ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:22:05
نیوزی لینڈ کے فیصلہ جائزہ کے نظام( ڈی آرایس) کا صحیح طرح سے استعمال نہیں کر پانے سے ہاشم آملہ اور کپتان فاف ڈپلیسس نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے بارش سے متاثر پہلے دن آج یہاں واپسی دلائی۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:17:06
تقریباََہر سیریز میں گیندبازکا کوئی نہ کوئی ریکارڈ اپنے نام کرتے جا رہے ہیں۔ ٹیم انڈیا کے آف اسپنر روی چندرن اشون نے میچ کے پہلے ہی دن ایک ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 12:10:52
بجپے پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک ہیڈکانسٹیبل نے جسے جنسی ہراسانی کے معاملے میں منگلورو ڈسٹرکٹ کورٹ لایا گیا تھا، عدالت کے چوتھے منزلے سے کود کر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy