Sun, 26 Mar 2017 11:43:47
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک نمائندہ وفد نے کل جمعہ کو بیروت میں لبنانی صدر میشل عون اور سابق وزیراعظم تمام سلیم سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:40:23
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صحت کی اصلاحات کے مسود? قانون کی ناکامی کا قصوروار ڈیموکریٹ پارٹی کو ٹھہرایا ہے۔کانگریس سے مطلوبہ حمایت حاصل نہ کر پانے کے سبب یہ بل جمعے کو واپس لے لیا گیا تھا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:26:50
موجودہ صورتحال میں اگر اقتدار میں خواتین کو زیادہ موقع دیاجائے اور اہم ملازمتوں پر بھی خواتین کا ہی تقرر کیاجائے تو ممکن ہے کہ اس ملک میں رشوت خوری کا خاتمہ ہو۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 11:19:29
کسی نئے ٹیکس کا بوجھ شہریان پر نہ ڈالتے ہوئے شہر کے عوام سے وعدے نہ کرتے ہوئے ، بنیادی سہولیات پر زور دے کر وسائل اکٹھا کرنے پر زیادہ توجہ دیتے ہوئے بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) ٹیکس اینڈ فائنانس اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے 9241 کروڑ روپئے کا2017-18کا بی بی ایم پی بجٹ کو آج کونسل اجلاس میں پیش کیا۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 04:58:18
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے ہفتہ کو اپنی پارٹی کے بڑے انتخابی وعدے کا اعلان کیا. کیجریوال نے کہا کہ 'اگر دہلی میونسپل کارپوریشن میں عام آدمی پارٹی انتخابات میں جیت درج کرتی ہے تو میونسپل کارپوریشن میں گھروں پر لگنے والے ہاؤس ٹیکس کو وہ ختم کر دیں گے اور پرانا بقایا بھی معاف کر دیں گے'.
View more
Sun, 26 Mar 2017 04:13:47
اب ہسپتال آپ کے دروازے پر آ جائے گا. جی ہاں، ریاستی حکومت نے اُن علاقوں میں جہاں اسپتال کا مناسب انتظام نہیں ہے اور شہروں سے کافی دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں، اُن کو علاج کی بہتر سہولت کے لئے موبائل ایمبولنس کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جس کا افتتاح ریاست کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے کیا اور 78 طبی موبائل ایمبولنس کو ہری جھنڈی دکھائی۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 03:46:59
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے عمر کو لے کر وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے تبصرہ کا جواب دیا ہے. اتنا ہی نہیں پریس کانفرنس کے دوران اکھلیش تقریبا ہر بات پر طنز کستے نظر آئے. کہا کہ اگرچہ میں عمر میں آپ (یوگی آدتیہ ناتھ) سے ایک سال چھوٹا ہوں لیکن کام میں آپ مجھ سے بہت چھوٹے ہیں. دراصل 21 مارچ کو بطور رہنما لوک سبھا میں اپنے آخری خطاب میں یوگی نے کہا تھا کہ
View more
Sun, 26 Mar 2017 03:25:43
کانگریس نے الزام لگایاہے کہ مالی بل آئینی جوازکودرکنارکرتے ہوئے ایوان میں منظورکیاگیاہے۔ کانگریسی لیڈرسرجیوالانے ہفتہ کو کہا کہ آزادہندوستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہواہے کہ پارلیمنٹ میں ایک ایسے بل کو منظور کیا گیا ہے جس میں40 بار مختلف قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy