Sat, 25 Mar 2017 11:53:12
مصر کے سابق صدر حْسنی مبارک کو قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں آج جمعہ کے روز اْس ملٹری ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی، جہاں انہوں نے اپنی چھ سالہ حراست کا زیادہ تر وقت گزارا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:47:09
آسٹریلیا کے سابق کپتان ا سٹیو وا نے وراٹ کوہلی کی کپتانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان میں وہ اپنی اور رکی پونٹنگ کی جھلک دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوہلی کی کپتانی میں ان کے اور رکی کی خصوصیات ہیں لیکن اس کی اپنی الگ شناخت ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:39:53
آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر نے کہا ہے کہ اگرا سٹیو سمتھ کی ٹیم ہندوستان میں موجودہ ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب رہتی ہے تو اسے آسٹریلیائی کرکٹ تاریخ کی بہترین کامیابیوں میں سے ایک شمار کیا جائے گا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:36:58
مہندر سنگھ دھونی کا فی الحال ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ مانا جا رہا تھا کہ اس سال جون میں چمپئنز ٹرافی کے بعد وہ بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے لیکن وہ تو اگلا ورلڈ کپ کھیلنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:33:39
رائزنگ پونے سپرجاٹس نے جنوبی افریقہ کے اسپنر عمران طاہر کو آسٹریلیا کے زخمی آل مشیل مارش کی جگہ آئی پی ایل کے 10 ویں سیشن کے لئے ٹیم میں شامل کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:13:12
رواں بجٹ سیشن شروع ہونے سے ایک دن قبل ریاستی اسمبلی کے اسپیکر کے بی کولیواڑ نے یہ بیان دیا تھا کہ اسمبلی اجلاس سے غیر حاضر ہونے والے وزراء اوراراکین کے نام غیر حاضر ہونے کی وجہ سمیت اسی روز میڈیا میں شائع کئے جائیں گے اور یہ بھی کہاتھا کہ وزراء اور اراکین کے لئے اجلاس میں شریک رہنا لازمی ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 11:05:20
سابق وائس چانسلر آگرہ وبریلی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد مزمل نے حسنات ایجوکیشن سوسائٹی اور یوجی سی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ سنٹر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اشتراک سے حسنات زنانہ کالج ڈکنسن روڈ بنگلورمیں منعقدہ 4؍روزہ ورکشاپ
View more
Sat, 25 Mar 2017 10:55:28
سپریم کورٹ نے پانچ ریاستوں میں حال ہی میں انجام پانے والے اسمبلی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں چھیڑ چھاڑ کے الزامات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Mar 2017 03:02:44
ریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج پر روانہ ہونے والے خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب آج ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا دفتر میں بذریعہ آن لائن قرعہ عمل میں آیا۔ امسال وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ کی مسلسل جدو جہدکے ذریعہ ریاست کے حج کوٹہ میں اضافہ ہوا، جس کے تحت کرناٹک کیلئے 5951 کا کوٹہ حاصل ہوا تھا، جس میں ریزرو زمرہ کے تحت بغیر قرعہ کے 2820 عازمین حج کا ا نتخاب عمل میں آیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy