Wed, 22 Mar 2017 11:52:01
ایک روز قبل عراقی دارالحکومت بغداد میں ستائیس افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:49:57
ترک آئینی ریفرنڈم کے حق میں جرمنی میں جلسوں پر پابندی کے بعد جرمنی اور ترکی کے درمیان سخت الفاظ کے تبادلے سے دو طرفہ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:42:19
ترک ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ تین لبنانی نڑاد افراد جِن کا مبینہ طور پر داعش سیتعلق ہے، اور جرمن کرسمس مارکیٹ پر ہونے والے حملے میں ملوث بتائے جاتے ہیں، اْنھیں یورپ جاتے ہوئے ترکی کے ایک ہوائی اڈے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:09:03
تمام طبقات کی ترقی سے ہی ملک اور ریاست کی ترقی ممکن ہے اس لئے ہم نے تمام طبقات کی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ تیار کیا ہے اور اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہماری حکومت کام کررہی ہے ۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:03:50
کے پی سی سی اقلیتی کمیٹی کے چیرمین وائی سعیداحمد نے بتایاہے کہ کے پی سی سی اقلیتی کمیٹی کی جانب سے ریاست کے کسی اہم شہر میں اقلیتی خواتین کانفرنس منعقد کرنے کے سلسلہ میں تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 10:54:44
زچگی کے لئے اسپتال میں آنے والی حاملہ خاتون کے ساتھ صحیح علاج و معالجہ نہ کرنے اور پیشہ وارانہ بے پروائی کو خاتون اور حمل میں موجودبچے کی موت کا سبب مانتے ہوئے کنزیومر فورم کی جانب سے متعلقہ ڈاکٹراور اسپتال پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 15:45:39
تعلقہ بھر میں’’ بغیر حکم منصوبے ‘‘میں زمینات کے دستاویز درست کرنے کیلئے 3348عرضیاں تعلق دفتر میں داخل ہوئے تھیں ان عرضیوں کی جانچ کرکہ 102عرضیوں کو حل کرکہ 136.35ایکٹ زمین منظور کی گئی ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy