Tue, 21 Mar 2017 11:21:41
وٹلا نامی مقام پر ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کی وجہ سے 2افراد ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ہلاک ہونے والوں کے نام سندر پجاری (39سال) اور ہاشم (25 سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:15:50
ہندوستان کو ماڈرن اور سمارٹ بنانے کی طرف حکومتی سطح پر جو اقدامات کیے جارہے ہیں اس میں ملک کے مختلف شہروں کو سمارٹ سٹی کا درجہ اور انہیں جدید ترین سہولیات سے آراستہ کرنا شامل ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:58:21
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں چینی امریکی تعلقات میں بہتری اور امکاناً شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار سازی کے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:45:00
ترکی نے جرمنی پر الزام لگایا ہے کہ برلن حکومت امریکا میں مقیم ترک مذہبی رہنما کی حمایت کر رہی ہے۔ ایردوآن حکومت گزشتہ سال ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کا ذمہ دار فتح اللہ گولن کو قرار دیتی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:42:22
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ترجمان ابراہیم کالن نے جرمن خفیہ ادارے کے سربراہ کے اْس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے،
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:39:04
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم حرکت الجہاد کے سابق سربراہ مفتی حنان کو سنائی گئی سزائے موت کے خلاف دائر کردہ اپیل مسترد کر دی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:34:51
قبل اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونائٹڈ نیشنز اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹرن ایشیا ( ایسکوا ) کی جانب سے ایک غیر معمولی رپورٹ شائع ہوئی جس میں یہ بم پھوڑا گیا کہ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے جس نے فلسطینیوں کو زیرِ نگیں رکھنے کے لیے اپارتھائیڈ ( نسلی تفریق) ڈھانچہ بنا رکھا ہے۔بس پھر کیا تھا ایک طوفان آ گیا۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:32:21
بنگلہ دیش میں کیے گئے ایک ناکام خود کش بم حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی ہے جبکہ ہفتہ اٹھارہ مارچ کو بھی سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے حملہ آور کو گولی مار دی، جس نے اپنے جسم پر بم باندھے ہوئے تھے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:28:34
سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو ’عدلیہ کے خلاف جھوٹ پھیلانے‘ کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔فائزہ ہاشمی اپنے موقف کا بے دریغ اظہار کرنے کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy