Sun, 23 Apr 2017 11:11:28
کاروار میں ضلع شمالی کینرا کاخواتین کے لئے مخصوص پہلا "مہیلا پولیس اسٹیشن"قائم ہوئے 5مہینے گزرگئے، لیکن رپورٹ کے مطابق اب تک اس پولیس اسٹیشن میں ایک معاملہ بھی درج نہیں ہوا ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 11:07:53
دو دن قبل گرام پنچایت آفس میں دن دہاڑے نائب صدر عبدالجلیل کا جو قتل ہواتھا اس کی تحقیقات کے دوران پولیس کویہ اشارے مل رہے ہیں کہ یہ قتل پوری طرح منصوبہ بند تھا۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 11:01:28
ایم ومسی کرشن کے پاس اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ چھٹی گزارنے کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے،ایسے میں اس نے اپنی گرل فرینڈ کو مبینہ طور پر جعلی ٹکٹ بھیجا اور اپنی عزت بچانے کے لیے اس نے ممبئی پولیس کو ای میل بھیج کر ہوائی جہاز ہائی جیک کا خدشہ ظاہر کیا،
View more
Sat, 22 Apr 2017 10:56:47
یوگی حکومت نے اکھلیش حکومت کے مشہور پروجیکٹ آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔یوپی حکومت نے اس بارے میں 10اضلاع کے ڈی ایم کو مکتوب بھیجا ہے۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 10:54:18
یوپی اے ٹی ایس نے جمعرات کو 5ریاستوں کی پولیس کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف ایک بڑے آپریشن کو انجام دیتے ہوئے 5مشتبہ آئی ایس دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 02:34:25
جدہ ۔ مکّہ ایکسپریس ہائی وے پر ایک تیزرفتار کار کے ایک پٹرول سے بھرے ٹینکر کو ٹکر دینے کی نتیجے میں پوری ٹینکر کو آگ لگنے کے بعد ٹینکر دھماکے کے ساتھ پھٹنے کی واردات پیش آئی، جس میں کار ڈرائیور جائے وقوع پر ہی جل کر داعی اجل کو لبیک کہہ گیا، جبکہ دیگر تین کو فوری طور پر بچا لیا گیا۔ سعودی گزٹ کی اطلاع کے مطابق حادثہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پیش آیا، جس کے بعد پورا ہائی وے بلاک ہوگیا۔ ر
View more
Sat, 22 Apr 2017 01:10:29
آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں ایک بے قابو ٹرک کی زد میں آنے سے 20 لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 15 افراد شدید زخمی ہو گئے یہ حادثہ تروپتی سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر چتور ضلع میں پیش آیا.
View more
Sat, 22 Apr 2017 00:57:03
یہاں سے قریب آنے گُڈّے میں واقع ونائیکا ٹیمپل میں پوجا کے لئے آئی ہوئی ایک خاتون کی بیگ سے نامعلوم خواتین کی ٹولی نے سونے کے زیورات اڑا لئے اور پوری ٹولی اطمینا ن کے ساتھ کار میں بیٹھ کر فرارہوگئی۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 00:49:58
شادی کی تقریب میں رونما ہونے والے ایک المناک واقعہ میں دلہن کی ماں اس وقت موت کا شکار ہوگئی جب دلہن کا ہاتھ دولھے کے ہاتھ میں دیا جانے والاتھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy