Sat, 18 Mar 2017 10:29:51
الال کے قریب تھوکٹو نامی علاقے کی مسجد پر رات کے وقت پتھراؤ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق مسجد الھدیٰ الجامع پر رات کے وقت پتھر پھینکے گئے جس سے مسجد کی تین کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 12:06:25
ہر بچہ ذہین ہوتا ہے اس کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اس کی حوصلہ افزائی کرنا تمام اساتذہ کا فریضہ ہے یہ بات شی دھرمستالہ سنگھا کے ڈائرکٹر رادھاکرشناراؤ نے کہی
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:53:04
ایک عام جائزہ رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ فلسطینیوں کی واضح اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیاں اسرائیل فلسطین کے درمیان زیادہ تناؤ یا تعطل کا باعث بنیں گی۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:47:19
آسٹریلیا کے شہر میلبرن سے بیجنگ جانے والے ایک طیارے میں ہیڈ فون پھٹنے سے ایک خاتون کا چہرہ جھلس گیا ہے۔اس کے بعد آسٹریلیا کے حکام نے پرواز کے دوران بیٹری سے چلنے والے آلات کے استعمال پر تنبیہ جاری کی ہے۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:44:25
پاکستان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائے گا کہ جوہری ٹیکنالوجی نہ رکھنے والی اقوام ایسی ٹیکنالوجی حاصل نہ کر پائیں جو انہیں جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ پر گامزن کر سکے۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:42:19
ایران کی ایک انقلاب عدالت نے اصلاح پسند سیاسی رہ نما مہدی کروبی کے بیٹے محمد حسین کروبی کو اپنے والد کے خفیہ مکتوبات افشاء کرنے کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:37:46
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انقرہ کے حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کے عسکری گروپ ’فرات کی ڈھال‘ نے داعش کے زیرقبضہ منبج شہر کے بعض اہم مقامات پر اپنا کنٹرول قائم کرلیا ہے۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:32:28
وہائٹ ہاؤس میں سعودی نائب ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک "تاریخی تبدیلی" ہے۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 11:29:32
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ امریکا میں ان کے معاون خصوصی و مشیر نے کہا ہے کہ نائب ولی عہد اور امریکی صدر کے درمیان ہونے والی 'تاریخ ساز ملاقات دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے نئے دور کانقطہ آغاز ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy