Wed, 19 Apr 2017 11:40:17
سپریم کورٹ نے قومی گیت اور قومی ترانے کو فروغ دینے کی پالیسی بنانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکز سے چار ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 11:38:40
عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو قومی دارالحکومت میں ہونے والے ایم سی ڈ ی الیکشن میں وی وی پی اے ٹی مشینوں سے جڑی ای وی ایم کا استعمال کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں آج ایک عرضی دائر کی ہے ۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 11:33:52
ایک سماجی کارکن نے دہلی ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ مرکز کو کلبھوشن جادھو کی رہائی کے لیے بین الاقوامی عدالت سے رابطہ کرنے کی ہدایت دے۔قابل ذکرہے کہ جادھو ایک ہندوستانی شہری ہے ، جس کو پاکستان میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 11:31:05
صدر پرنب مکھرجی کی جانب سے قبول کی گئی ایک پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو اگر عمل میں لایا جاتا ہے، تو صدر اور وزراء سمیت معزز لوگوں کو جلد ہی ہندی میں تقریرکرنا پڑ سکتا ہے ۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 10:46:16
کاروار میں چھوٹے بچوں کے لئے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ (شخصیت سازی) کے ایک کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر سول جج شیو کمار بی نے کہا کہ بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی اپنی صلاحتیں ظاہر کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اور ایسے مواقع فراہم کرنے کی ذمہ داری سماج اور والدین کی ہوتی ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 10:41:36
سرکاری ضلع اسپتال میں اسٹاف نرس کی خدمات انجام دینے والا لکشمی نارائن ہیگڈے رشوت لینے کے معاملے میں اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران کی گرفت میں آگیا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 10:39:20
لالو یادو کا خاندان ایک کے بعد ایک نئے الزامات میں گھرتا جا رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کو خصوصی معلومات ملی ہے کہ لالو یادو کے بیٹے تیج پرتاپ، تیجسوی اور چندہ کے نام دہلی کے پاش علاقے نیو فرینڈ س کالونی میں ایک گھر خریدا گیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy