Wed, 15 Mar 2017 12:23:46
آج رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی کے رہائش گاہ کے روبرو جنتادل(ایس)لیڈر سی کے شبیر پاشاہ کے زیر نگرانی میں وارڈ نمبر 3 کانگریس پارٹی کی کونسلر و سابق بلدیہ نائب صدر تلسی روی کے شوہر روی سمیت کئی لوگوں نے کانگریس پارٹی چھوڑ کر جنتادل(ایس)میں شمولیت اختیارکی
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:14:01
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر دفاع منوہرپاریکر نے آج گوا کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ وہ چوتھی بار ریاست کے وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:47:45
عراقی فورسز نے منگل کے دن موصل کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کو جہادیوں سے بازیاب کرا لیا۔ عراقی فورسز نے گزشتہ ماہ مغربی موصل کی بازیابی کا آپریشن شروع کیا تھا، جس میں انہیں مقامی ملیشیا گروپوں اور امریکی عسکری اتحاد کا تعاون بھی حاصل ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:43:45
برطانوی پارلیمان نے بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے باعث اب برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کا مرحلہ شروع ہو سکے گا۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:39:04
جرمن چانسلرانگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن جانے کے لیے ایئر پورٹ کی طرف روانہ ہو چکی تھیں جب انہیں امریکی صدر کی طرف سے یہ دورہ مؤخر کرنے کے لیے فون موصول ہوا۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 11:33:56
ترکی کے نائب وزیر اعظم نعمان کرتلموش نے ہالینڈ کے ساتھ اعلیٰ سطحی سفارتی تعلقات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ڈچ حکام کی جانب سے ترک وزیر خارجہ کو ہالینڈ آنے کی اجازت نہ دینے کے ردِعمل میں کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 10:56:44
کیرالہ کے وزیراعلیٰ کی منگلورو آمد کے موقع پرسنگھ پریوار کی طرف سے ہڑتال منانے والوں کا موازنہ پینارائے وجیانن کی چپلوں سے کرنے کے بعد وزیر غذا و سول سپلائی یوٹی قادر کے خلاف ہندتووادیوں نے سوشیل میڈیا پر مخالفانہ مہم چھیڑ رکھی ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 10:51:35
ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی جو ہوا چل پڑی ہے اس سے متاثر ہوکر یا پھر موقع سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں دوسری پارٹیوں کے لیڈران نے بی جے پی میں شامل ہونے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے مسلم طبقے کے سیاسی لیڈران بھی متاثر ہورہے ہیں۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 10:45:41
نیشنل ہائی وے66 کی توسیعی منصوبے کے تحت ہوناور کی شراوتی ندی پر جو نیا پل تعمیر کیا جارہا تھا، اب وہ پوری طرح مکمل ہوگیا ہے اور سواریوں کی آمد ورفت کے لیے بالکل تیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy