Fri, 21 Apr 2017 18:14:06
مسلمان دنیا کے کسی بھی گوشے میں رہے ہوں، اقلیت میں رہے ہوں یا اکثریت میں عرب میں رہے ہوں یا عرب کے باہر، ہمیشہ انھوں نے مسلم پرسنل لاء پر عمل کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کی افتتاحی پریس کانفرنس میں کیا۔ پریس کلب آف انڈیا میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عمری نے مزید کہا کہ ہم ملک میں ،بالخصوص مسلمانوں میں پرسنل
View more
Fri, 21 Apr 2017 14:15:06
قانونی امداد کمیٹی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سکریٹری محترم گلزار اعظمی کی ’’بڑی صاحبزادی‘‘ کا جمعرات علی الصباح یعنی۲۰؍اپریل ۲۰۱۷ء کی شب تقریباً ڈھائی بجے طویل علالت کے بعددوران علاج ممبئی کے نائر اسپتال میں انتقال ہوگیا۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ صوم و صلٰوۃ کی پابند ،نیک سیرت خاتون تھیں۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 22:17:53
اغوا اور زرتاوان کے منصوبے کو خاک میں ملاتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کے ذریعے آٹھ گھنٹوں کے اندر مغویہ لڑکی کا پتہ لگالیا اور اسے رہا کرواتے ہوئے اغوا کی اس واردات میں ملوث اس کے دو دوستوں کو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 22:16:39
گلبرگہ کے کملا پورا علاقے میں آدھی رات کے وقت آوارہ کتوں نے ایک پانچ سالہ بچّی کو چیر پھاڑ کر ہلاک کرڈالا۔موصولہ تفصیلات کے مطابق نندنی (۵سال) کو گہری نیند میں چھوڑ کر اس کی والدہ رینوکا آدھی رات کو پانی بھرنے کے لئے چلی گئی تھی، کیونکہ اس گاؤں میں پانی کی سپلائی آدھی رات کو ہی ہوا کرتی ہے۔جب وہ پانی لے کر واپس لوٹی تو نندنی بستر پر موجود نہیں تھی۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 22:15:41
کاروار سے موصولہ ایک رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کنٹرول بورڈ کے تین افسران رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو کے جال میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 22:11:27
ضلع شمالی کینرا میں خط غربت سے نیچے جینے والوں کو فراہم کیے جارہے بی پی ایل راشن کارڈز کی مانگ بڑھتی جارہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق امسال جنوری سے اب تک بی پی ایل کارڈز کے لئے15,074درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں سے صرف667کو منظور کیا گیا ہے۔بقیہ 12,614درخواست دہندگان ابھی تک کارڈ پانے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 18:27:47
یہاں موگلی ہونڈا ریلوے ٹریک کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش کئی تکڑوں میں پائی گئی ہے جس کو دیکھ کر شبہ ہوتا ہے کہ یا تو یہ شخص کسی چلتی ٹرین سے نیچے گرکر ہلاک ہوا ہے، یا پھر پٹری کے قریب سے گذرنے کے دوران اچانک ٹرین کی زد میں آکر تکڑے تکڑے ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 17:42:33
مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تمام سامانوں کیسخت چیکنگ سمیت تمام مسافروں کی اسکیننگ کرنے جیسے سخت اقدامات کرنے کے بائوجود سونا اسمگل کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ہفتہ میں ایک مسافر یہاں پکڑا جانا طئے سمجھا جارہا ہے۔ تازہ واقعہ بدھ کو پیش آیا جب کسٹم آفسران نے ایک شخص کے پاس سے دس لاکھ سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ کسٹم ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ شخص اپنی شرم گاہ کے قریب چھپا کر سونا
View more
Thu, 20 Apr 2017 17:18:47
یہاں نیشنل ہائی وے 75 پر مینگلور کی طرف جانے والا ایک ٹرک بے قابو ہوکر سڑک کنارے واقع ایک الیکٹرک کھمبے سے ٹکراگیا ، اور ٹکر لگتے ہی آگ کے شعلوں میں لپٹ گیا۔حادثے میں ٹرک کو کافی نقصان پہنچا ہے، البتہ ٹرک ڈرائیور حادثے میں بال بال بچ گیا کیونکہ ٹکر لگتے ہی اُس نے ٹرک سے باہر چھلانگ لگادی تھی۔ حادثہ جمعرات علی الصباح گولی تھٹّو کے قریب سونم پاڑی دیہات میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy