Mon, 13 Mar 2017 11:34:19
فلپائنی حکومت اور کمیونسٹ باغیوں کے درمیان معطل شدہ مذاکراتی عمل کی بحالی کے قومی امکانات سامنے آئے ہیں۔ حالیہ ایام میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد فریقین فائربندی پر متفق ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:31:18
اسپین کے ایک مشرقی علاقے میں ایک ریفریجریٹڈ ٹرک میں چھپے چار بچوں سمیت آٹھ عراقی شہریوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔ یہ افراد غیرقانونی طور پر برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:15:21
قدرت نے عورت اور مرد کے جس نظام کو تشکیل دیا ہے وہ نظام ایک دوسرے کے بنا ادھور ہے یہ اس دنیا کے نظام کو چلانے کی ذمہ داری صرف مرد کی نہیں بلکہ عورت کی بھی ہے مرد حاکم بن کر حکمرانی کرے گا اور عورت مرد کی خدمت اور گھر کا نظام چلائے گی
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:08:25
گوا کی گورنر مردلا سنہا نے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے ۔ پاریکر نے اتوار کو ہی گورنر سے ملاقات کر حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا تھا ۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:03:02
ریاست میں جاری خشک سالی کی وجہ سے پریشان کسان برادری کے تمام قرضہ جات معاف کرنے کی مانگ کو لے کر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے شہر میں میسور بینک سرکل پر احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 10:59:31
ریاست بھر کے آبی ذخائر میں پانی تیزی سے ختم ہورہا ہے جس کی وجہ سے ریاست کو پانی کے ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس سلسلہ میں بڑا جھٹکا ریاست کے سب سے بڑے آبی ذخیرہ الماٹی کے دوماہ قبل ہی خشک ہوجانے کی وجہ سے لگا ہے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 10:49:48
اگریکلچر پرائز کمیشن کے صدر ڈاکٹر پرکاش کمراڈی نے کہاکہ مرکزی حکومت کا اعلان کردہ بجٹ زرعی معاملات میں انتہائی مایوس کن ہے۔ اس میں بہتری لانے کی ذمہ داری اب ریاستی حکومت پر ہے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 10:44:44
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج کہاکہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش اور اتراکھنڈ کے نتائج سے یہ توقع کی جاسکتی ہے کہ ملک کو کانگریس سے آزاد بنانے کا خواب جلد پورا ہوگا۔
View more
Sun, 12 Mar 2017 04:05:42
اترپردیش میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھاری جیت پرجنتادل راشٹروادی نے حیرت کااظہارنہیں کیاہے۔پارٹی کاکہناہے کہ مسلمان کل بھی سیکولرزم کے ساتھ تھے اورآج بھی ہیں۔مگریادوؤں اوردلتوں نے سیکولرزم کاساتھ چھوڑکرفرقہ پرستی کادامن تھام لیاجس کے نتیجہ میں سماج وادی اوربہوجن سماج پارٹی کوکراری شکست کاسامناکرناپڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy