Thu, 23 Mar 2017 12:11:17
آسٹریلیا کے تیز بالر شان ٹیٹ کو ہندوستان کی شہریت مل گئی ہے۔ ٹیٹ کا ہندوستان سے کافی گہرا ناطہ رہا ہے۔ شان ٹیٹ ہند نڑاد ماڈل ماشما سنگھا کے شوہر ہیں اور ہندوستان میں ان کی سسرال بھی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:06:38
پاکستان کے ون ڈے اور ٹی 20 کے نومنتخب کپتان سرفراز احمد ملک میں کرکٹ کو جھنجھوڑنے والے پی سی ایل ا سپاٹ فکسنگ معاملے پر بولنے سے بچتے رہے لیکن انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستانی کرکٹ ابھی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:03:49
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن کا خیال ہے کہ ہندوستانی ٹیم دھرم شالہ کی تیز گیند بازوں کے لیے سازگار حالات میں بے چین ہو جائے گی جبکہ سٹیو سمتھ اور ان کے کھلاڑی زیادہ جم کر کھیلیں گے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:00:09
آسٹریلوی ٹیم کے تیز گیند باز مشیل اسٹارک اس سال انگلینڈ میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں واپسی کرنے کے لئے توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:57:00
حال ہی میں آئی سی سی ٹیسٹ بالر رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچے ہندوستانی اسپنر رویندر جڈیجہ کی سابق قدآور ہندوستانی اسپنر بشن سنگھ بیدی نے جم کر تعریف کی ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:51:25
اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطینی شہر’حیفا‘ سے صہیونی ریاست کی بائیکاٹ کی عالمی تحریک ’BDS‘ کے ایک بانی رکن کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:48:33
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر ایک فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:45:32
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ جانے والی پروازوں میں دستی سامان کے ساتھ لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس اور ڈی وی ڈی پلئیرز لے جانے پر پابندی امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے دہشت گردی کے خطرے کی تصدیق کے بعد عائد کی گئی۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:42:34
مشرقی تِیمور میں پیر کے روز منعقدہ صدارتی انتخابات ملکی پارلیمان کے سابق اسپیکر فرانسسکو گْتیریس نے واضح برتری کے ساتھ جیت لیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy