Sat, 25 Mar 2017 12:39:41
قحط سالی کا شکار اس علاقہ میں پودے لگانے اور پارکوں کی ترقی کے ذریعہ بارش کا موقع فراہم کیا جاسکتا ہے اور اچھی بارش ہونے سے ہی اچھی فصلوں کی توقع کی کی جاسکتی ہے یہ بات آر ۔کے۔ویدھیا سامستے کالج کے پرنسپل ناگراجن ریڈی نے کہی ۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:36:16
شہر سے نوکلومیٹر دوری پر واقع مرغ ملہ کی معروف درگاہ حضرت اماں جان باواجانؒ کے احاطے میں موجود سبھی ہنڈیوں کے سے جملہ 13 /لاکھ 45 /ہزار روپئے بر آمد ہوئے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:31:48
شہر کے سرکاری بائز کالج میں یوا ریڈ کراس شاخ اور این۔سی۔سی۔شاخ کے زیر اہتمام خون عطیہ کیمپ کاانعقاد کیا گیا اس کیمپ میں کالج کے قدیم طلباء کے علاوہ کالج میں زیر تعلیم طلباء نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:28:21
شہر چنتامنی میں 26 /مارچ کو ہونے جارہاہے 4واں کنڑا ساہتیہ سملین کے لئے معروف کنڑا شاعر تلگوار آنندکوسملین کے صدر کے لئے انتخاب کیا گیا ہے
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:18:36
ملائیشیا میں سکیورٹی فورسز نے نو مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ روابط کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ حکام نے آج بتایا ہے کہ گرفتار شدگان میں اسکول کا ایک استاد، ایک سکیورٹی گارڈ اور جانوروں کے ایک کلینک کا مالک بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:14:37
فرانسیسی وزیر دفاع ڑاں ایو لادریاں نے بتایا ہے کہ شامی شہر الرقہ کی بازیابی کا آپریشن ممکنہ طور پر آئندہ چند روز میں شروع کر دیا جائے گا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:11:34
پاکستانی دفتر خارجہ نے اپریل میں روس میں افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت کا خیرمقدم کرتے کہا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
View more
Sat, 25 Mar 2017 12:05:09
متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ امریکا جانے والی فلائٹوں پر لیپ ٹاپ نہ لے جانے کی پابندی پر حیرت ہے تاہم اس پر عمل کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy