Mon, 27 Mar 2017 12:32:14
ہانک کانگ میں چین نوازخاتون سیاستدان کیری لام کو ملک کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو چیف ایگزیکٹیوکے عہدے کے لیے منتخب گیاہے۔ تاہم عوام کاکہناہے کہ کیری لام ان کاانتخاب نہیں ہیں۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 12:24:28
عراق کی سکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے کو بازیاب کرانے کے لیے داعش کے خلاف لڑائی عارضی طور پر روک دی ہے اور اس نے یہ فیصلہ شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے پیش نظر کیا ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 12:21:50
امریکی وزارتِ دفاع کاکہناہے کہ مارچ19 کوافغانستان میں القاعدہ کے سینیئررہنماقاری یاسین کو ہلاک کردیاگیاہے۔پینٹاگون سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ فضائی کارروائی پکتیا صوبے میں کی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 11:37:39
ہندوستانی فٹ بال ٹیم کے چیف کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن نے آج کہا کہ میانمار ان کی ٹیم کے خلاف منگل کو ہونے والے اے ایف سی ایشیائی کپ کوالیفائرز میچ میں جیت کے دعویدار کے طور پر آغاز کرے گا۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 11:31:18
ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا خواتین ورلڈ ہاکی لیگ راؤنڈ دو کے آغاز سے پہلے چلی کے خلاف کھیلا گیا میچ 2-2 سے ڈرا رہا۔ویسٹ وینکور میں ہفتے کی شام کھیلے گئے اس میچ میں چلی نے 18ویں منٹ میں آگسٹینا وینیگاس کے داغے گئے فیلڈ گول کی بدولت سبقت حاصل کی۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 11:01:34
ہرسال پرائیویٹ اسکولوں میں فیس بڑھادی جاتی ہے جس سے والدین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ چونکہ بچوں کو تعلیم دلانا ضروری ہے اس لئے والدین نہ چاہتے ہوئے بھی اسکول کی جانب سے مطلوبہ فیس اداکرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 10:39:12
بھٹکل میں آنے والے ودھان سبھا الیکشن کے پیش نظر سیاسی ماحول کو گرمانے کی کوششیں رفتار پکڑنے لگی ہیں۔اس ضمن میں پارٹیوں کے لئے آکسیجن کی طرح ضروری" دل بدلی" کا پہلا دور ختم ہوگیا ہے،
View more
Sun, 26 Mar 2017 17:31:40
یہاں شمس الدین سرکل کے قریب واقع پٹرول پمپ کے سامنے بائک کی ایک پارک کی ہوئی بس سے ٹکر مارنے کے نتیجے میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جس کی شناخت عبدالوسیع حافظکا (18)کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد فوری طور پر اُڈپی اسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more