Fri, 07 Apr 2017 15:42:49
شیوسینا کے چپل مار ایم پی روندر گایکواڑ جمعرات کو پارلیمنٹ میں پہنچے تو بہت بڑاڈرامہ ہو گیا۔ڈرامہ بھی اپوزیشن اورحکمراں کا نہیں بلکہ مرکزی وزیر اور شیوسینا کے لیڈران کے درمیان،
View more
Fri, 07 Apr 2017 15:25:35
سی بی آئی نے پنچکولا میں ایسوسی ایٹڈ جرنلس لمیٹڈ (اے جے ایل) کو کی گئی زمین مختص میں مبینہ طور پر بے ضابطگی کے سلسلے میں ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 15:22:07
کسی کالعدم تنظیم یا دہشت گرد گروپ سے ہمدردی رکھنے والے طالب علموں کی پریشانیاں اب بڑھنے والی ہیں۔ دہلی حکومت ان بچوں کو اسکولوں میں داخلہ دینے سے انکار کر رہی ہے جو ایسی کسی تنظیم سے ہمدردی رکھتے ہیں۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 15:12:54
مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی جانب سے کئی اسکیموں کو شروع کرتے ہوئے غریبوں کی مدد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ان تمام کو جان کر عوام تک پہنچانا عوامی نمائندوں کا فرض ہے ان خیالات کااظہار چکبالاپور ضلع پنچایتی کے سکریٹری سدارمیا نے کیا ۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 15:08:35
شہر کے ٹیپونگر نورانی مسجد اہلسنت وجماعت کے روبرو نوجوانان اہلسنت و تعوز گروپ کے جانب سے مفت سنت ابراہیمی انتظام کیا گیا تھا جسمیں کئی سو غریب و مستحق بچوں کا ختنہ کرکہ انھیں اناج کپڑوں کی کٹ وغیرہ دی گئی
View more
Fri, 07 Apr 2017 14:56:39
نجی کمپنیوں کو سہولت فراہم کرنے کے مقصدسے تھرڈ پارٹی انشورنس فیس میں جو اضافہ کیا گیا ہے اس کو فوری منسوخ کرنے سمیت دیگر مطالبات کو لے کر لاری مالکان سے شروع کی گئی غیر معینہ مدت ہڑتال دوسرے ہفتہ میں داخل ہوچکی ہے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 14:53:33
مڈیوال پولیس نے سینکڑوں عوام کی جانب سے درج شدہ شکایت کی روشنی میں عوام کو دھوکہ دینے والی تین رئیل یسٹیٹ کمپنیوں ڈریمس انفراانڈیا، ٹی جی ایس کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹیڈ اور ہاؤزنگ ویلفیر پرائیویٹ لمیٹیڈ کے خلاف کیس درج کئے تھے۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 03:14:22
راجیہ سبھا میں بھی جی ایس ٹی بل (گُڈس اینڈ سروس ٹیکس یعنی اشیاء و خدمات ٹیکس) پاس ہو گیا ہے، اب اس پر صرف صدرجمہوریہ کی دستخط باقی ہے۔ جمعرات شام راجیہ سبھا سے جی ایس ٹی سے جُڑے چاروں بلوں کی منظوری مل گئی. اس سے اب صاف ہو گیا کہ 1 جولائی سے ملک بھر میں جی ایس ٹی نافذ کر دیا جائے گا. وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بدھ کو جی ایس ٹی سے منسلک 4 نظر ثانی بل راجیہ سبھا میں پیش کئے تھے.
View more
Fri, 07 Apr 2017 02:37:15
جمعرات کو راجیہ سبھا میں راجستھان کے الور میں پیش آئے سانحہ کو لے کر زبردست ہنگامہ ہوا. اس مسئلے کو سب سے پہلے کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے اٹھایا. انہوں نے اس واقعہ کو گوركشا کے نام پر غنڈہ گردی بتایا. اسی کے ساتھ غلام نبی آزاد نے اس واقعے کو شرمناک قرار دیا ۔ جواب میں بی جے پی کی جانب سے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ان الزامات کی تردید کی. نقوی نے کہا کہ ہم ایسے کسی بھی واقعہ کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy