Wed, 12 Apr 2017 13:28:38
ہلی کی اروند کیجریوال حکومت کے لئے مسلسل مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔ ایم سی ڈی انتخابات سے ٹھیک پہلے سی بی آئی نے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک پرائمری انکوائری درج کر لی ہے۔ ستیندر جین پرحوالہ کاروباریوں کے ساتھ براہِ راست رابطہ رکھنے کابھی الزام تھا۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 13:14:08
ذات پات کی بنیاد پر ایک دلت ٹھیلے والے کو مبینہ طور پر ذلیل کرنے کے الزام میں کوناجے پولیس اسٹیشن سے وابستہ دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے
View more
Wed, 12 Apr 2017 13:10:18
بالآخر کرناٹکا الیکٹری سٹی ریگولیٹری کمیشن (KERC)نے شدید گرمی کے موسم میں عوام کو الیکٹرک شاک دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 53پیسے فی یونٹ کے اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ ویسے بھی روز تیز ہوتے ہوئے گرم موسم سے عوام پریشان تھے ہی اب بجلی کے بل میں اضافی بوجھ سے اور زیادہ بے حال ہونایقینی ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 13:03:12
اپن انگڈی کے قریب منگلورو بینگلورو نیشنل ہائی وے پر واقع تین گرجا گھروں میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں۔موصولہ رپورٹ کے مطابق چوری کی یہ وارداتیں کونالو نامی مقام پر سینٹ میری چرچ، سینٹ تھامس جوکوبائیٹ سیرین چرچ اور نیلاڈی کے مقام پر سینٹ گریگورین آرتھوڈوکس چرچ میں پیش آئی ہیں
View more
Wed, 12 Apr 2017 03:55:56
مجھ پر صرف اس بناء پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے کیونکہ میں بھٹکلی مسلمان ہوں اور ایک مولوی ہوں، ورنہ میرا کسی سے کوئی تعلق نہیں تھا، میرے اوپر جو بھی الزامات لگائے گئے، وہ تمام کے تمام جھوٹے تھے اور اُس میں کوئی سچائی نہیں تھی، میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ میرے ساتھ ایسا ظلم ڈھایا جائے گا۔یہ بات دہشت گردی کے الزامات میں آٹھ سال جیل کی سلاخوں میں کاٹنے کے بعد عدالت کی طرف سے باعزت بری ہوکر بھٹکل ا
View more
Tue, 11 Apr 2017 09:20:36
سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو نے دہلی میونسپل کارپوریشن میں گزشتہ ایک دہائی سے قابض بی جے پی کے موجودہ کونسلر کے ٹکٹ کاٹنے کے فیصلے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایم سی ڈی کی بدحالی پر بی جے پی کا سچا کفارہ تب ہوگا جب وہ اپنے تمام کونسلرز کے ٹکٹ کاٹنے کی بجائے پارٹی مکمل طور پر کارپوریشن انتخابات سے پیچھے ہٹ جائے۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 01:28:31
دہشت گردانہ معاملات میں ملوث بتاکر گرفتار کئے گئے بھٹکل مخدوم کالونی کے مولانا شبیر گنگائولی آٹھ سالوں تک قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد آج بالاخر رہا ہوگئے۔ شام ٹھیک 6:15 بجے تمام کاغذی کاروائیاں مکمل کرنے کے بعدوہ جیل کی کال کوٹھری سے باہر نکلے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 19:55:34
بھٹکل مخدوم کالونی کے رہائشی مولانا شبیر گنگائولی کو بالاخر 8 سالوں تک جیل کی سلاخوں میں سڑنے کے بعد بالاخر دہشت گردی کے تمام الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق جملہ 10 لوگوں پرہندوستان کے مختلف شہروں میں بم دھماکے کرنے اور دہشت گردی پھیلانے کے مختلف معاملات عائد کئے گئے تھے جس میں سے سات کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی نے گرفتار کیا تھا، تین ابھی بھی فرار بتائے جاتے ہیں۔ جن کی شن
View more
Mon, 10 Apr 2017 14:46:21
دہشت گردی کے الزام میں گرفتار مینگلور، اُلال، بنٹوال اور بھٹکل کے سات ملزمین میں سے تین کو آج مینگلور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے باعزت بری کئے جانے کا حکم دیا ہے۔ ان تمام پر 2008 میں دہشت گردی کی مختلف دفعات کے تحت معاملات درج کئے گئے تھے اور 2008 سے 2009 کے درمیان ان کی گرفتاری عمل میں آئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy