Tue, 18 Apr 2017 12:18:39
ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی میچ میں اننگز کا آغاز کر سکتے ہیں ۔یہ مکمل طورپر ٹیم کی ضروریات کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 12:17:01
ارجن ٹائن میں ایک فٹ بال میچ میں تشدد کے سبب کئی فٹ بال فین زخمی ہوئے ہیں۔ یہاں بیلگرانو اور ٹولیریس کلبوں کے درمیان فٹ بال میچ کے دوران جھڑپ ہو گئی جس کے بعد بہت سے مداح زخمی ہو گئے جبکہ ایک مداح کو سنگین حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 01:46:54
ریاست میں خشک سالی کی صورتحال ، پانی کی قلت کے مسئلے ، جانوروں کیلئے چارہ کی فراہمی اور اس سے جڑے دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیلئے کل وزیر اعلیٰ سدرامیا تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ تبادلۂ خیال کریں گے۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 01:42:21
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری وانچارج برائے کرناٹک ڈگ وجئے سنگھ آج رات دورۂ بنگلور پر پہنچ رہے ہیں۔ان کے اس دورے کا مقصد آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو مستعد کرنے اور بی جے پی پر لگام کسنے کے سلسلے میں حکمت عملی وضع کرنا ہے۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 00:26:33
ملک گیر سطح پر اردو میں سماجی علوم پر لکھنے والے اساتذہ اور قلمکاروں کی ڈائرکٹری بنام ’’اردو میں سماجی علوم کے وسائل ‘‘ ترتیب دی جارہی ہے، اس بات کی اطلاع ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل لیکچرار نظم ونسق عامہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج نے دی ہے۔ ادارہ ادب اسلامی ہند محبوب نگر کی طرف سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد عبدالعزیز نے اُن اساتذہ و قلمکاروں سے ڈائرکٹری میں اپنے نام اور شخصی تفصیلات رو
View more
Mon, 17 Apr 2017 21:51:04
کرناٹک میں ہر دن دو سے چار کسان خودکشی کرتے ہیں ۔اس خوفناک حقیقت کا انکشاف خود حکومت نے کیا ہے ۔اگر کسانوں کی تنظیم کی جانب سے دئیے گئے اعداد و شمار کو دیکھیں تو یہ تعداد چھ سے سات ہوجاتی ہے۔ریاست میں ریکارڈ گرمی اور خشک سالی سے کسان برادری پر بڑی آفت آسکتی ہے ۔سال2016-17کے دوران گذشتہ فروری تک 484کسان پہلے ہی خودکشی کرچکے ہیں ۔سال2015-16میں بارش کی کمی کی وجہ سے 1478کسانوں نے خودکشی کی تھیں۔ بتا
View more
Mon, 17 Apr 2017 21:39:31
ریاستِ کرناٹک کے کانگریسی کارگذار صدر مسٹر دنیش گنڈو راؤ نے کہا کہ کرناٹک کو کانگریس سے آزاد کرنا ناممکن ہے ۔بی جے پی لیڈروں کا اسمبلی کی150سیٹوں پر جیت حاصل کرنے کا مشن 150کا خواب ، خواب ہی رہے گا، اور وہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کیلئے دو نشستیں جیتنا ممکن نہیں ہوا تو 150نشستوں پر جیت کس طرح ممکن ہے؟
View more
Mon, 17 Apr 2017 21:32:18
مبینہ طور پر پولیس زیاتیوں اور ٹارچر کاشکار ہوکر اسپتال میں داخل احمد قریشی کی صحت کے بارے میں افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دو دن کے اندر سخت قانونی کارروائی کرنے کی وارننگ پولیس کمشنرچندر سیکھر نے دی ہے ۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 21:15:19
بچوں کو پرائمری اسکول کی اول جماعت میں داخلے کے لئے ان کی عمر 5سال 10مہینے سرکاری طور پرلازمی قرار دی گئی ہے۔محکمہ تعلیمات کی طرف سے جاری سرکیولر کے مطابق پری پرائمری(ایل کے جی) میں داخلے کے وقت بچے کی عمر 3سال 10مہینے ہونی چاہیے اوراسی مناسبت سے اول جماعت میں داخلے کے وقت کم ازکم عمر 5سال 10مہینے ہونا لازمی ہوجاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy