Tue, 09 May 2017 11:24:58
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے نکسل متاثرہ 10 ریاستوں میں انٹیگریٹیڈ کمان کی تشکیل کی پہل کرتے ہوئے تمام ریاستوں کی طرف سے مشترکہ حکمت عملی بنا کر نکسلی مسئلہ سے نمٹنے کے لیے مستقل حل کا فارمولہ بتایا۔
View more
Tue, 09 May 2017 11:21:03
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے قومی میڈیا سے آج اپیل کی کہ وہ تمام کشمیری نوجوانوں کو پتھراؤ کرنے والوں کی طرح پیش کرنے سے گریز کرے اور ریاست کے لوگوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے والی بات چیت نہ دکھائے۔
View more
Tue, 09 May 2017 11:13:40
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے پارلیمانی حلقہ گورکھپور میں بی جے پی ممبر اسمبلی کی طرف سے ایک آئی پی ایس افسر سے مبینہ طورپر بد تمیزی کرنے پر رونے والی خاتون پولیس افسر نے کہا کہ وہ ٹھیک ہیں ، لیکن انہیں تھوڑا دکھ ہوا اور وہ دلبرداشتہ ہیں۔
View more
Tue, 09 May 2017 10:51:04
پچھلے 40سالوں سے ملت اسلامیہ کی مخلصانہ خدمت انجام دے رہا ہوں ، زندگی کی آخری سانس تک ملت اسلامیہ کے خادم کی حیثیت سے خدمت کروں گا ۔
View more
Tue, 09 May 2017 10:44:22
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری وکرناٹک میں کانگریس امور کے نئے انچارج کے سی وینوگوپال نے آج کہاکہ کرناٹک میں کانگریس دن بہ دن مضبوط ہورہی ہے۔ اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔
View more
Tue, 09 May 2017 01:50:30
سنیچر کو آٹو رکشہ ڈرائیور اشرف پر حملے کے معاملے میں پولس کی جانب سے ابھی تک کسی بھی حملہ آور کی گرفتاری عمل میں نہ آنے کو دیکھتے ہوئے آج پیر صبح بھٹکل آٹو ڈرائیورس اسوسی ایشن کے ایک وفد نے بھٹکل ڈی وائی ایس پی شیوپرکاش سے ملاقات کی اور حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 09 May 2017 00:46:25
سنیچر کو مخدوم کالونی میں رہنے والے آٹورکشہ ڈرائیور ابراہیم اشرف کی کچھ لوگوں نے بہت بری طرح پیٹائی کی تھی، جس کے نتیجے میں اشرف ابھی تک اُڈپی اسپتال میں شدید زخمی حالت میں ایڈمٹ ہے، اس تعلق سے اشرف کی اہلیہ فاطمہ نے بھٹکل ٹائون پولس تھانہ میں بدریہ کالونی کے یاسر اور اُس کے دیگر چار ساتھیوں کے خلاف شکایت درج کرائی تھی، جس کے بعد پولس نے حملہ آوروں کے خلاف دفعہ 143, 147, 323, 326, 354, 341
View more
Mon, 08 May 2017 21:51:01
جنگلاتی زمینوں پر قابض افراد کو مالکانہ حقوق دینے کی اسکیم کے تحت جن عرضیوں کو مسترد کردیا گیا تھا، ان کا ازسرنو جائزہ لینے اور غور کرنے کی ہدایت ضلع انچار ج وزیر آر وی دیشپانڈے نے اسسٹنٹ کمشنروں کی دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy