Sat, 13 May 2017 11:35:51
تین طلاق اور نکاح حلالہ کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن بھی سماعت جاری رہی۔ سلمان خورشید (ذاتی طور پر کورٹ کی مدد کرنے والے وکیل) کے دلائل پر سماعت ہوئی۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:26:11
شاہین ہائی اسکول بیدر نے ہرسال کی طرح اس سال بھی شاندار نتائج حاصل کرتے ہوئے اس سال شاہین ہائی اسکول کا جماعت دہم کے جملہ نتائج 83.6فیصد رہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:21:56
ملک گیر سطح پر عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کی عصری اور اعلیٰ تعلیم کیلئے متعارف کئے جانے والے’’حفظ القرآن پلس‘‘ کورس کے تحت کے شاہین ادارہ جات بیدر سے 49حفاظ طلباء نے اس دفعہ جماعت دہم کا امتحان دیا ۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:04:54
ریاستی کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کی چارج شیٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج اس چارج شیٹ کو یکسر مسترد کردیا اور کہاکہ زعفرانی پارٹی کو ان کے خلاف الزامات لگانے کا اخلاقی حق نہیں جب کہ انہیں کے لیڈروں کو بدعنوانی کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 11:00:19
اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسان ہونے کی حیثیت سے محترم بنایا اور ان کو زندگی گزارنے کا سیدھا راستہ بھی بتایا ہے اس راستے پر چل کر آدمی ایک ایسے بلند مقام پر پہنچ جاتا ہے
View more
Sat, 13 May 2017 10:50:22
ہر سال کی طرح امسال بھی شب برأت کے مبارک ومسرور موقع پر جامع مسجد سٹی میں واقع جامع العلوم عر بک کالج میں جلسہ دستار بندی وتقسیم اسناد منعقدہوا۔
View more
Sat, 13 May 2017 01:39:59
9؍مئی کوجمعیت علماے ہند(م)کی نمایندگی میں ایک وفد نے پی ایم مودی سے ملاقات کی،مودی وزیر اعظم ہیں تو ان سے ملناملانا کوئی انوکھامعاملہ نہیں ہونا چاہیے تھا،مگر بعض اسباب ایسے تھے کہ جن کی وجہ سے اس ملاقات پر سوالات اٹھنایقینی تھا۔ویسے سوالات کرناکوئی قابلِ اعتراض بات نہیں ہونا چاہیے،سوالات سے ہی انسان کا ذہن کلیئر ہوتااور شکوک و شبہات ختم ہوتے ہیں۔
View more
Sat, 13 May 2017 00:50:30
چند دن قبل بندر روڈ پر کارسے پیچھا کرتے ہوئے جن لوگوں نے اشرف ابراہیم نامی رکشہ ڈرائیور پر حملہ کیا تھااور رکشہ اپنے ساتھ لے کر فرار ہوگئے تھے ان میں چار ملزمین کو پولیس نے شیموگہ کے شیرالکوپہ کے قریب سے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 13 May 2017 00:40:47
جنوبی کینرا میں یووا کانگریس کے انتخابات 14 مئی کو منعقد ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں بلائے گئے ایک اجلاس کے دوران انتخابات میں بطور امیدوارشامل رہنے کے خواہشمند لقمان پر حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy