Sun, 14 May 2017 11:47:10
جمہوریہ کرغستان کے خلاف 13 جون کو بنگلور میں کھیلے جانے والے آئندہ اے ایف سی ایشیائی کپ متحدہ عرب امارات 2019 کوالیفائنگ میچ کے پہلے انڈین نیشنل فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی کو ممبئی کے اندھیری سپورٹس کمپلیکس میں لگایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:44:30
عالمی نمبر ایک کھلاڑی برطانیہ کے اینڈی مرے میڈرڈ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں۔ مرے کو حتمی 16 میں کروشیا کے بورنا کورچ نے مسلسل سیٹ میں 6۔3 6۔3 سے ہرا دیا۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:41:40
پلے آف سے باہر ہو چکے دہلی اور بنگلور کا مقصد یہاں فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں عزت کے ساتھ آئی پی ایل 10 کو الوداع کہنے کا ہوگا۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:38:21
دہلی ڈیر ڈیولس کے کپتان ظہیر خان آئی پی ایل کی تاریخ میں 100 وکٹ لینے والے سب سے عمردراز بالر بن گئے ہیں۔ ظہیر نے یہ کامیابی جمعہ کو فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں رائزنگ پونے کے خلاف دو وکٹ لے کر حاصل کی۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:26:54
یشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئرایکزیکیوٹیو ممبر پروفیسر بھیم سنگھ نے صدرجمہوریہ ،وزیراعظم اور ان کی حکومت پر زور دیا ہے
View more
Sun, 14 May 2017 11:21:48
متنازعہ بھارتی کاروباری وجے مالیاکے برطانیہ سے حوالگی کے معاملے پرسماعت13جون تک ملتوی کردی گئی ہے۔یہ معلومات برطانیہ کی کراؤن پرسیکیوشن سروس نے دی ہیں۔
View more
Sun, 14 May 2017 11:11:08
جمعےۃ علماء ہندکے صدرمولاناقاری سید محمد عثمان منصورپوری اورجنر ل سکریٹری مولانامحمودمدنی نے مولانا ازہر نائب صدر جمعےۃ علماء ہند ورکن شوری دارالعلوم دیوبند کے انتقال پرملال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔
View more
Sun, 14 May 2017 10:54:59
چھوٹے چھوٹے گاؤں اور کم سہولتوں والے گھرانوں کے بچے محض اپنے شوق اور نظم و ضبط کی وجہ سے کس طرح تعلیمی میدان میں کار ہائے نمایاں انجام دیتے ہیں، اس کی ایک مثال امسال کے ایس ایس ایل سی نتائج میں سامنے آئی ہے۔
View more
Sun, 14 May 2017 10:50:24
کمٹہ کے فاروقی محلہ میں مدرسہ دارالعلوم اور مدرسہ دارالامان للبنات کا سالانہ اجلاس بڑے شاندار انداز میں منایا گیا۔اس جلسے کا اہتمام جماعت المسلمین فاروقی محلہ،المنار یوتھ کلب اور الثناء ویلفیئر ایسو سی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy